Перейти к содержимому

ایلون مسک کا خلائی مشن خلا میں پھنسے خلابازوں کو واپس لانے کے لیے تیار

VOA URDU

0:00 / 0:00

ایلون مسک کا خلائی مشن خلا میں پھنسے خلابازوں کو واپس لانے کے لیے تیار

10 677 просмотров · Трансляция закончилась 1 год назад
VOA URDU
664 тыс. подписчиков
10 677 просмотров · Трансляция закончилась 1 год назад
خلاء میں پھنسے دو خلابازوں سنیتا ولیم اور بیری ولمور کو زمین پر واپس لانے کے لیے اسپیس ایکس ڈریگن نامی خلائی جہازبدھ کی شام روانہ ہو رہا ہے. صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک سے اچانک یہ مطالبہ کیا تھا کہ سنیتا ولیم اور ولمور کو جلد از جلد خلا سے واپس لینے کے لیےاقدامات کریں۔ دونوں خلا بازوں کو لینے کے لیے روانہ ہونے والے اسپیس ڈریگن کریو 10 میں ناسا کے خلا باز نک ہیگ اور الیگزینڈر گربانوف میں موجود ہوں گے۔ سنیتااور ولمور گزشتہ سال چھ جون کو اسپیس اسٹیشن پہنچے تھے اور ان کو تقریباً دس دن بعد واپس آنا تھا لیکن ان کی واپسی میں، اسٹار لائنر اسپیس کرافٹ میںخرابیوں کی وجہ سے تقریباً نو ماہ کی تاخیر ہو چکی ہے۔#scauslife