Перейти к содержимому

Living 24 Hours Without Money In FSD | Challenge | Full Enjoy | #SamChVlogs

Sam Ch Vlogs

0:00 / 0:00

Living 24 Hours Without Money In FSD | Challenge | Full Enjoy | #SamChVlogs

145 просмотров · 3 дня назад
Sam Ch Vlogs
234 подписчика
145 просмотров · 3 дня назад
السلام علیکم! کیسے ہیں آپ سب؟ تو آج کا ولاگ بہت ہی فنی اور چیلنجنگ ہونے والا ہے! آج ہم ایک بہت بڑا چیلنج کرنے والے ہیں - بغیر پیسوں کے فیصل آباد جائیں گے، وہاں کھانا بھی کھائیں گے اور خوب انجوائے بھی کریں گے۔ دیکھتے ہیں یہ چیلنج پورا ہوتا ہے یا نہیں! تو جی ہم فیصل آباد کی طرف چل دیے۔ ہڑتال کی وجہ سے بسیں بہت کم آ رہی تھیں پر قسمت سے ایک بس بالکل خالی تھی، ہم اسی میں بیٹھ کر فیصل آباد کے لیے نکل گئے۔ فیصل آباد پہنچے تو وہاں ایک رکشے والے بھائی کے ساتھ بیٹھ گئے اور سیدھا پہنچ گئے گھنٹہ گھر چوک۔ وہاں ہم نے مفت کا کھانا بھی کھایا، بہت انجوائے کیا اور بہت مزہ آیا۔ یقین کریں بغیر پیسوں کے گھومنے کا اپنا ہی مزہ ہے! تو امید ہے آپ کو آج کا یہ چیلنجنگ ولاگ پسند آیا ہوگا۔ اگر پسند آیا ہو تو ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور ایسی مزید ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیے گا۔ ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں، اللہ حافظ! #Faisalabad #GhantaGhar #24HourChallenge #WithoutMoneyChallenge #DesiVlog #VillageToCity #FunnyVlog #JazbatiVlog #FaisalabadFood #FreeFoodChallenge #PakistaniVlog #ShahKotToFaisalabad --- --- More videos Link 👇 1'    • Biggest Zinger Burger 😋| Gifts For Me? | F...   2'    • Jummah Mubarak ❤️ + Village Life Routine |...   3'    • AlhmdulillAh | New Iphone | Sam Ch Vlogs   Show your Love On Tik Tok And Facebook Tiktok id Link👇 https://vm.tiktok.com/ZSb8urPqV/ FB Id Link 👇👇 https://www.facebook.com/profile.php?... THANKS TO All For Support Love You All ❤ --- #SamChVlogs#Shahkot#Vlogs#Dailylife #villagevlog #dailyvlog