Перейти к содержимому

امی کی ریسیپی سے بنائے مزے دار پائے 😍❤️ | Ammi Ke Special Paya😋

Babli’s Dastarkhwan

0:00 / 0:00

امی کی ریسیپی سے بنائے مزے دار پائے 😍❤️ | Ammi Ke Special Paya😋

81 просмотр · 2 нед. назад
Babli’s Dastarkhwan
277 подписчиков
81 просмотр · 2 нед. назад
آج اپنی امی سے فون پر پوچھ پوچھ کر بنائے مزیدار اور مصالحے دار پائے! ❤️😍 امی کے ہاتھوں کی ترکیب کا اپنا ہی ذائقہ ہے۔ میری سسٹر گھر آئی تھیں تو ان کے لیے محبت سے گھر میں پائے بنائے۔ نان کے ساتھ یہ گرم گرم پائے کھانے کا مزہ ہی الگ ہے! آپ کو میری امی کی ریسیپی کیسی لگی؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ ❤️ اللہ پاک میری امی کو صحت و سلامتی دے، آمین۔ 🤲💖 #Paye #PayaRecipe #AmmiKiRecipe #PakistaniFood #DesiFood #GharKaKhana #MuttonPaya #FoodVlog #PakistaniCooking