Hazrat Ali (ra) aur Ameer Muawiya (ra) Ka Ikhtilaf - Complete Playlist - Javed Ahmed Ghamidi
Ghamidi Center Of Islamic Learning
0:00 / 0:00
Hazrat Ali (ra) aur Ameer Muawiya (ra) Ka Ikhtilaf - Complete Playlist - Javed Ahmed Ghamidi
19 452 просмотра · 1 год назад
Ghamidi Center Of Islamic Learning
366 тыс. подписчиков
19 452 просмотра · 1 год назад
Waqia e Karbala Saniha e Karbala ka tareekhi pasmanzar,
حضرت علی ؓ اور امیر معاویہ ؓ، اختلافات کو سمجھنے کا ایک منفرد زاویہ
▶ Watch Complete Series:
• Hazrat Ali (ra) aur Ameer Muawiya (ra) Ka ...
🔴 SUBSCRIBE 🔔: https://www.youtube.com/ghamidicil/?s...
00:00:00 : افتتاحیہ: تنازع کا تعارف اور چار بنیادی سوالات
00:01:43 : اسلام میں حکومت کی بنیاد: أَمْرُہُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ (پہلا سوال)
00:12:48 : حضرت امیر معاویہؓ کی حکومت اور أَمْرُہُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ (دوسرا سوال)
00:25:00 : نظمِ اجتماعی کی ضرورت، ایوانِ نمائندگان اور انتقال اقتدار: چند بنیادی مقدمات
00:51:21 : رسول اللہ کے دور میں أَمْرُہُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ کا اصول - ایک سوال!
01:05:16 : رسول اللہ کے بعد انتقال اقتدار اور ایوان نمائندگان
01:17:13 : خلفائے راشدین کے دور میں اَمْرُہُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ۪ کا اصول اور حضرت ابو بکر صدیقؓ کا انتخاب!
01:35:03 : اَمْرُہُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ۪ کے تحت انتقال اقتدار کا طریقہ کیا رسول اللہ کے دینی فرائض میں سے تھا؟
01:38:45 : موجودہ مغربی جمہوریت اور اَمْرُہُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ۪ کا اصول
01:42:13 : حضرت عمرؓ اور حضرت عثمانؓ کا انتخاب
02:08:45 : حدیث عمارؓ پر تفصیلی گفتگو
02:22:24 : حضرت معاویہؓ کی حکومت اور أَمْرُہُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ (دوسرا سوال) — مزید توضیح
02:34:56 : یزید کا انتخاب: مذہبی، اخلاقی اور سیاسی حیثیت (تیسرا سوال)
02:48:48 : یزید کا انتخاب اور حضرت امیر معاویہؓ کا فیصلہ (مزید کفتگو)
03:16:36 : یزید کا تقرر اور حضرت حسینؓ کا اقدام (چوتھا سوال): چند بنیادی مقدمات
03:43:25 : کربلا کے تناظر میں یزید کی حکومت، بیعت اور بغاوت کی پالیسی اور سیدنا حسینؓ کا اقدام
04:10:14 : یزید کا تقرر اور سیدنا حسینؓ کا انکار: دینی، اخلاقی اور سیاسی حیثیت (چوتھا سوال) — تفصیلی جائزہ
04:34:50 : آپ نے اپنی پوری گفتگو میں تاریخی روایات کا حوالہ کیوں نہیں دیا؟
04:46:56 : تاریخ اور تاریخی مواد کا فرق اور تنقیح کا عمل
05:00:55 : رسول اللہ ﷺ کے بعد 150 سال تک مرتب تاریخ کا نہ ہونا: ایک اشکال کا جواب
05:10:16 : ابن اسحاق کی سیرت کا مرتب شکل میں نہ ملنا: ایک اشکال کا جواب
05:12:57 : تاریخی مواد پر منظم تنقیح کا موجود نہ ہونا: ایک اشکال کا جواب
05:18:06 : رسول اللہ ﷺ کے دور کی روایات کو آپ کس بنیاد پر تاریخی ریکارڈ کہتے ہیں؟
05:20:21 : تاریخی مواد میں رسول اللہ ﷺ کی طرف سے بیان ہونے والی پیشین گوئیوں کی کیا حیثیت ہے؟
05:25:42 : آپ نے اپنے تجزیے میں منافقین اور صحابہ کی قرآنی درجہ بندی کو نظر انداز کیوں کیا؟
05:31:04 : حضرت عثمانؓ اور حضرت معاویہؓ کی طرف بغاوت کی نسبت کیوں نہیں کی جا سکتی؟
05:36:01 : اَمْرُہُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ۪ کا قرآنی اصول اور متغلب کی حکومت کو ماننا؟
05:47:43 : مارشل لاء اور فکری مزاحمت: ایک اعتراض
05:52:27 : حضرت علیؓ کی حکومت کے خلاف حضرت معاویہؓ کے اقدامات کو بغاوت کیوں نہیں کہا جا سکتا؟
06:11:37 : کیا حضرت علیؓ کا خانہ جنگی اور فتنے کے حالات میں حکومت سنبھالنا، امت پر احسان تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے؟
06:15:49 : کیا حضرت معاویہؓ کا قصاصِ عثمانؓ کا مطالبہ حضرت علیؓ کی حکومت کو مان کر کیا جا رہا تھا؟
06:19:30 : جنگِ صفین کے بعد بھی حضرت معاویہؓ کا حضرت علیؓ کی حکومت کو نہ ماننا!
06:23:31 : کیا حضرت علیؓ کی مخالفت کرنے والوں کی نیت بنو ہاشم کو اقتدار سے دور رکھنا تھی؟
06:28:01 : اگر حضرت عثمانؓ کا قصاص اصل مطالبہ تھا تو حضرت معاویہؓ نے اپنے دور اقتدار میں اس کے لیے کیا اقدامات کیے؟
06:31:23 : حضرت علیؓ کا قاتلین عثمانؓ کو مختلف مناصب پر فائز کرنا؟
06:35:49 : سیاسی فیصلوں کو دیکھنے کا درست زاویہ
06:40:20 : حضرت معاویہؓ نے حضرت عمرؓ کا حکمران منتخب کرنے کا نظام اختیار کیوں نہ کیا؟
06:51:53 : حضرت معاویہؓ کا یزید کو جانشیں مقرر کرنا اور ملوکیت کا فیصلہ
06:58:39 : حضرت امیر معاویہؓ اپنے دورِ حکومت میں ملوکیت کے مقابل "أَمْرُہُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ" کے تحت کوئی نظام کیوں نہ بنا سکے؟
07:06:36 : حضرت معاویہؓ کا ملوکیت کے حق میں فیصلہ اور آپ کا اس اقدام کی تحسین کرنا، کیا مزاحمت کو کمزور نہیں کرتا؟
07:22:48 : ملوکیت کے نظام کو مان لیا جائے تو پھر فکری مزاحمت کیسے ہوگی؟
07:29:12 : فکری مزاحمت کا حکم قرآن میں کہا بیان ہوا ہے؟
07:38:57 : کیا فکری مزاحمت کے برعکس مسلح جد و جہد زیادہ کارگر نہیں؟
07:43:01 : ملوکیت کے برعکس قبائلی حکومتوں سے جمہوریت کا مطالبہ کیوں؟
07:44:22 : حضرت علیؓ اور حضرت معاویہؓ کے دو گروہوں کی بنسبت فکری مزاحمت والا گروہ کیا حق پر نہیں تھا؟
07:47:34 : حضرت معاویہؓ کا اپنے بعد یزید کو ولی عہد مقرر کرنا کیا حضرت حسنؓ کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی نہیں تھی؟
07:54:40 : حضرت معاویہؓ کی حکومت عملی طور پر قائم ہونے کے بعد بھی استبدادی کیوں؟
08:01:35 : اس پورے معاملے میں آپ حضرت حسنؓ کے اقدامات اور فیصلوں کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟
08:10:45 : حضرت حسنؓ کو زہر دینا اور بنو امیہ کے منبروں سے سب وشتم کے الزامات کی حقیقت
08:14:05 : کیا حضرت معاویہؓ کا یزید کو جانشیں مقرر کرنا ملوکیت کی بنیاد تھا؟
08:20:58 : اہل بیت کی خصوصی فضیلت کے پیشِ نظر، کیا یہ بہتر نہ تھا کہ اقتدار ان کو منتقل کر دیا جاتا؟
08:33:13 : کیا یہ بہتر نہ تھا کہ امیر معاویہؓ اپنے بعد جانشینی کا فیصلہ بنو امیہ کے دوسرے بزرگوں کے حوالے کر دیتے؟
08:37:56 : کیا ان واقعات کا سبب بنو امیہ اور قبیلۂ قریش کی قبائلی عداوتوں کو قرار دیا جاسکتا ہے؟
08:42:33 : میزان میں خروج کی تین شرائط اور استبدادی حکومت کے خلاف اقدام
08:44:49 : حاصلِ کلام
#GCIL #JavedAhmedGhamidi #FromGhamidiDesk #AlMawrid