سردیوں کی سوغات 😋 آلو مٹر گاجر کی مزیدار مکس سبزی | دیسی اسٹائل مکس سبزی کی آسان ریسپی
Kitchen With Hamid
0:00 / 0:00
سردیوں کی سوغات 😋 آلو مٹر گاجر کی مزیدار مکس سبزی | دیسی اسٹائل مکس سبزی کی آسان ریسپی
183 просмотра · 10 дн. назад
Kitchen With Hamid
253 подписчика
183 просмотра · 10 дн. назад
سردیوں کے موسم کی خاص اور مزیدار آلو مٹر گاجر کی مکس سبزی گھر میں بنانے کا آسان طریقہ۔ 🥔🥕🫛
مزے دار مصالحوں اور تازہ سبزیوں سے تیار یہ دیسی اسٹائل سبزی روٹی، نان یا چپاتی کے ساتھ بہت مزیدار لگتی ہے۔ 😋
اگر آپ کو ہماری ریسپی پسند آئے تو ویڈیو کو Like, Share اور Subscribe ضرور کریں#cooking #recipe #asianfood #kitchen #mixvegetablesrecipe #mixsabzi #mixvegrecipe