چونا کیسے تیار ہوتا ہے؟ | روایتی طریقے سے چونا بنانے کا مکمل عمل | Complete Lime Making Documentary
Nida-e-Bazm
0:00 / 0:00
چونا کیسے تیار ہوتا ہے؟ | روایتی طریقے سے چونا بنانے کا مکمل عمل | Complete Lime Making Documentary
374 просмотра · 1 месяц назад
Nida-e-Bazm
591 подписчик
374 просмотра · 1 месяц назад
چونا کیسے تیار کیا جاتا ہے؟ اس مکمل ڈاکیومنٹری میں دیکھیں روایتی طریقے سے چونا بنانے کا دلچسپ اور محنت طلب عمل۔
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ کس طرح پتھر کو توڑا جاتا ہے، بھٹی میں پکایا جاتا ہے اور پھر اسے چونے میں تبدیل کیا جاتا ہے۔ صدیوں پرانے روایتی طریقۂ تیاری، کاریگروں کی محنت اور چونا بنانے کے مکمل عمل کو اس ویڈیو میں تفصیل سے دکھایا گیا ہے۔
اگر آپ کو Traditional Skills, Village Life, Documentary, Lime Making اور Old Traditional Methods سے متعلق ویڈیوز پسند ہیں تو ویڈیو کو Like 👍 کریں، Channel کو Subscribe کریں اور ویڈیو اپنے دوستوں کے ساتھ Share کریں۔
NIDA-E-BAZM
Traditional Work | Village Documentary | Complete Process