🌱 گنے کی شاندار نشوونما اور موجودہ صورتحال
Noon Sugar Mills Limited
0:00 / 0:00
🌱 گنے کی شاندار نشوونما اور موجودہ صورتحال
897 просмотров · 2 недели назад
Noon Sugar Mills Limited
648 подписчиков
897 просмотров · 2 недели назад
🌱 گنے کی فصل — موجودہ صورتحال اور شاندار نشوونما
15 اگست 2025 کو جس گنے کی فصل کا بیج بویا گیا تھا، آج وہ فصل کس مرحلے تک پہنچ چکی ہے؟ 🌾
اس ویڈیو میں دیکھیے سرکل اجنالہ 23-NB کی گنے کی فصل کی موجودہ صورتحال، صحت اور مجموعی کارکردگی کے بارے میں تفصیلی معلومات۔
فصل اس وقت کس حالت میں ہے، اس کی گروتھ کیسی ہے، اب تک کیا نتائج سامنے آ رہے ہیں اور آئندہ اس سے کیا توقعات وابستہ ہیں — یہ سب جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں ۔
🎙️ اشرف صاحب کی زبانی
📍 سرکل ااجنالہ 23-NB
🌱 بہتر فصل، بہتر پیداوار، کسان کی خوشحالی
ویڈیو دیکھیں اور گنے کی فصل کا مکمل جائزہ لیں ۔
#گنے_کی_فصل #گنا #گنے_کی_کاشت #گنے_کی_فصل2026 #گنے_کی_نشوونما #کاشتکاری #زراعت #کسان #کسان_کی_خوشحالی #بہتر_فصل #بہتر_پیداوار #زرعی_معلومات #پاکستان_کی_زراعت
#PunjabAgriculture #noonsugarmills #Sugarcane #SugarcaneFarming #SugarcaneCrop #Agriculture #Farming #Farmers #PakistanAgriculture #Ajnala23NB