Перейти к содержимому

Why the Return of AMU Student Union Elections Is a Big Deal

BBC News اردو

0:00 / 0:00

Why the Return of AMU Student Union Elections Is a Big Deal

14 336 просмотров · 1 дн. назад
BBC News اردو
3,84 млн подписчиков
14 336 просмотров · 1 дн. назад
انڈیا کی تاریخی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں آٹھ سال بعد طلبہ یونین کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ پانچ نومبر کو ہونے والے ان انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل 18 روزہ احتجاج کے بعد شروع ہو رہا ہے۔ طویل وقفے کے بعد یونیورسٹی میں انتخابی سرگرمیاں بحال ہونے پر طلبہ میں کیا ماحول ہے؟ ان کے مطالبات کیا ہیں اور وہ ان انتخابات کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ یہ جاننے کے لیے بی بی سی کے مہتاب عالم نے یونیورسٹی کے کیمپس کا دورہ کیا۔ رپورٹر : مہتاب عالم شوٹ اینڈ ایڈیٹنگ: ادیب انور CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR