Haaj al baita's real translation
Haq studies
0:00 / 0:00
Haaj al baita's real translation
2 590 просмотров · 1 мес. назад
Haq studies
2,53 тыс. подписчиков
2 590 просмотров · 1 мес. назад
اس لیکچر میں بنیادی سوال یہ ہے کہ حَجَّ الْبَيْتَ چونکہ مرکبِ فعلی ہے، تو اس کا ترجمہ کرتے وقت "کا، کے، کی" لگا کر اسے مرکبِ اضافی کیوں بنایا جاتا ہے؟
حَجَّ فعل ہے اور الْبَيْتَ اس کا مفعول بہ ہے۔ اسی اصول کی روشنی میں قرآنِ مجید کے دیگر مرکباتِ فعلیہ کی مثالیں بھی پیش کی گئی ہیں، مثلاً:
طَهِّرْ بَيْتِيَ
بَشِّرِ الصَّابِرِينَ
عَلَّمَ آدَمَ
نَزَّلَ الْفُرْقَانَ
نَزَّلْنَا الذِّكْرَ
عَلَّمَ الْإِنسَانَ
اس کے بعد سورۃ النور کی آیت 36 میں موجود فِي بُيُوتٍ أَذِنَ اللَّهُ اور سورۃ البقرۃ 2:158 کے:
إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِن شَعَائِرِ اللَّهِ
فَمَن حَجَّ الْبَيْتَ أَوِ اعْتَمَرَ
فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَن يَطَّوَّفَ بِهِمَا
وَمَن تَطَوَّعَ خَيْرًا
فَإِنَّ اللَّهَ شَاكِرٌ عَلِيمٌ
کا نحوی و معنوی جائزہ بھی زیرِ بحث آتا ہے۔
اس ویڈیو کا مقصد مروجہ ترجمے کو صرف عقیدے کی بنیاد پر قبول کرنے کے بجائے قرآن کے الفاظ، مادہ، صرف، نحو اور ترکیب کی بنیاد پر ترجمے کا جائزہ لینا ہے۔
توضیحِ ترجمہ — پارٹ نمبر 10
موضوع: حَجَّ الْبَيْتَ — مرکبِ فعلی یا مرکبِ اضافی؟
#حج
#حج_البیت
#حج_البيت
#توضیح_ترجمہ
#قرآن
#قرآن_مبین
#نحو
#عربی_گرامر
#ترجمہ_قرآن
#قرآنی_ترجمہ