رات بھر آؤٹ ڈور اسٹے 😱 | بارش، ندی، جھیل اور سنسان جگہ کا خطرناک تجربہ
Abdul Qadir
0:00 / 0:00
رات بھر آؤٹ ڈور اسٹے 😱 | بارش، ندی، جھیل اور سنسان جگہ کا خطرناک تجربہ
8 просмотров · 4 мес. назад
Abdul Qadir
21 подписчик
8 просмотров · 4 мес. назад
السلام علیکم دوستو ❤️
آج کی ویڈیو بہت ہی زبردست اور ایڈونچر سے بھرپور ہے 😍
اس ویڈیو میں عمیر بھائی نے ہمیں ایک خطرناک چیلنج دیا اور ہم نے وہ چیلنج ایکسیپٹ کر لیا 😱🔥
میں اور مامو ایک سنسان جگہ پر گئے جہاں ایک ادھورا پلازہ اور چھوٹا سا شیلٹر تھا 🏚️
ہم نے فیصلہ کیا کہ آج کی رات یہی گزاریں گے 🌙
رات کو موسم اچانک خراب ہو گیا 🌧️
تیز بارش شروع ہو گئی، ہر طرف اندھیرا، ہوا اور خاموشی تھی 😨
لیکن صبح جب ہم اٹھے تو سامنے جھیل، ندی اور زبردست ویو دیکھ کر سارا ڈر ختم ہو گیا 😍🏞️
اس ویڈیو میں آپ کو دیکھنے کو ملے گا:
✨ One Night Outdoor Stay
✨ بارش والا سین
✨ خوبصورت جھیل اور ندی
✨ سنسان جگہ کا ایڈونچر
✨ رات کے دلچسپ لمحات
✨ Funny اور Real Vlog Moments
اگر ویڈیو پسند آئے تو:
👍 Like کریں
💬 Comment کریں
📌 Channel Subscribe کریں
🔔 Bell Icon ضرور Press کریں تاکہ نئی ویڈیوز سب سے پہلے ملیں ❤️
#OneNightStay #OutdoorChallenge #RainVlog #PakistaniVlogger #AdventureVlog #OutdoorLife #VillageVlog #Camping #RainyNight #PakistanVlogs