سُتھرا پنجاب میں کام کرنے والے نوجوان کی درد بھری کہانی
Siratemustqeem_amir🌴 صراطِ مستقیم 🌴
0:00 / 0:00
سُتھرا پنجاب میں کام کرنے والے نوجوان کی درد بھری کہانی
2 854 просмотра · 19 часов назад
Siratemustqeem_amir🌴 صراطِ مستقیم 🌴
11,9 тыс. подписчиков
2 854 просмотра · 19 часов назад
یہ نوجوان سُتھرا پنجاب میں کام کر کے اپنے گھر والوں کا سہارا بنتا تھا، مگر فالج کے حملے کے بعد بستر پر آ گیا۔ گھر کے حالات پہلے ہی مشکل تھے اور والد مزدوری کر کے گھر چلاتے ہیں۔ اب بیٹے کی بیماری نے اس خاندان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
ہم اس گھر گئے، والد اور بیٹے سے ملاقات کی اور ان کے حالات سنے۔ اس خاندان کی مکمل کہانی اور انہیں کس مدد کی ضرورت ہے، جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیے۔ اللہ تعالیٰ اس نوجوان کو صحت عطا فرمائے اور اس کے گھر والوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ آمین۔
#فالج #مستحق_خاندان #سُتھرا_پنجاب #انسانیت #مدد_کی_اپیل