Pardesi Ka Dukh|Story No:6|Broken heart Story|💔 Dastaan e Dil official|Urdu, Hindi
Dastaan-e-Dil official
0:00 / 0:00
Pardesi Ka Dukh|Story No:6|Broken heart Story|💔 Dastaan e Dil official|Urdu, Hindi
1 172 просмотра · 2 месяца назад
Dastaan-e-Dil official
34 подписчика
1 172 просмотра · 2 месяца назад
#sadstory #borkenheart #mohabbat
یہ ایک ایسی محبت کی کہانی ہے جو دل کو اندر تک ہلا دیتی ہے 💔
پردیس جانے سے پہلے اس نے وعدہ کیا… قسم کھائی… ہمیشہ ساتھ رہنے کی 😢
لیکن وقت، فاصلے اور تقدیر نے سب کچھ بدل دیا…
وہ لڑکی جو کہتی تھی "تم مجھے کبھی بھولو گے تو نہیں؟"
آخرکار خود کسی اور کی ہو گئی…
اور آج…
وہی وعدے، وہی قسمیں…
ایک انسان کو اندر سے توڑ رہی ہیں 💔
پردیس کی تنہائی، ہجر کا درد، اور ادھوری محبت کی یہ داستان
آپ کے دل کو ضرور چھو جائے گی 😔
اگر آپ نے بھی کبھی سچی محبت کی ہے…
تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں ❤️
👉 چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں
___________________________________________
اگر آپ کو ایسی دل کو چھو لینے والی کہانیاں پسند ہیں 💔
تو پلیز ہمارے چینل کو سبسکرائب کر لیں اور اس سفر کا حصہ بن جائیں ❤️
آپ کی ایک سبسکرائب ہمارے لیے بہت بڑی حوصلہ افزائی ہے 🙏
پلیز سپورٹ کریں اور ساتھ دیں 🤍
دل سے نکلی ہر کہانی آپ تک پہنچانے کے لیے
ہمیں آپ کے ساتھ کی ضرورت ہے ❤️
اگر یہ کہانی آپ کے دل کو چھو گئی ہو
تو پلیز سبسکرائب کر کے ہمیں مزید حوصلہ دیں 💫
#SadStory #UrduStory #HeartTouching #LoveStory #BrokenHeart #EmotionalStory #TrueLove #SadLoveStory #DastaanEDil #UrduKahani #ViralStory #PainfulLove #Hijr #Pardes #AloneLife #Mohabbat #Bewafa #SadStatus #DeepLines #EmotionalVideo
#haseebsaleem #aleezatalk #hindistories