سبق نمبر 21 — ب کے مرکبات: بہ، بی، بے لکھنے کا آسان طریقہ
Taleem Academy
0:00 / 0:00
سبق نمبر 21 — ب کے مرکبات: بہ، بی، بے لکھنے کا آسان طریقہ
34 просмотра · 20 часов назад
Taleem Academy
146 подписчиков
34 просмотра · 20 часов назад
سبق نمبر 21 — ب کے مرکبات: بہ، بی، بے لکھنے کا آسان طریقہ
اس ویڈیو میں خطِ نستعلیق میں ب کے مرکبات بہ، بی، بے لکھنے کا آسان اور خوبصورت طریقہ سکھایا گیا ہے۔
قلم کی درست گرفت، حروف کی ساخت، جوڑ بنانے کا انداز اور خوبصورت لکھائی کے لیے ضروری باریک نکات بھی عملی انداز میں دکھائے گئے ہیں۔
اگر آپ اپنی اردو لکھائی اور خطِ نستعلیق کو خوبصورت بنانا چاہتے ہیں تو ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور ساتھ ساتھ مشق بھی کریں۔
روزانہ تھوڑی سی مشق آپ کی لکھائی میں نمایاں بہتری لا سکتی ہے۔
#خطاطی #خوشخطی #اردوخطاطی #خط_نستعلیق #اردولکھائی #ب_کے_مرکبات #بہ #بی #بے #TaleemAcademy #WritingTouch