نوکر محمد ﷺ دے Nokar Muhammad DY by Peer Syed Zaheer Ahmad Shah Al-Hashmi
AMINI MEDIA
0:00 / 0:00
نوکر محمد ﷺ دے Nokar Muhammad DY by Peer Syed Zaheer Ahmad Shah Al-Hashmi
693 просмотра · 3 месяца назад
AMINI MEDIA
166 подписчиков
693 просмотра · 3 месяца назад
🌹 نوکرِ محمد ﷺ دے | ایمان افروز بیان | پیر سید ظہیر احمد شاہ الہاشمی 🌹
الحمدللہ! اس ویڈیو میں "نوکرِ محمد ﷺ" دے خوبصورت کلام پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، آلِ نبی، اولادِ علی پیر سید ظہیر احمد شاہ الہاشمی صاحب کا دلوں کو گرما دینے والا کلام افروز بیان پیش کیا جا رہا ہے۔
حضور نبی کریم ﷺ کی غلامی اور محبت ہی دنیا و آخرت کی کامیابی کا راستہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں سچا عاشق اور وفادار نوکرِ محمد ﷺ بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
اگر یہ بیان پسند آئے تو: 👍 ویڈیو کو Like کریں
📤 اپنے دوستوں کے ساتھ Share کریں
🔔 ہمارے چینل کو Subscribe کریں اور بیل آئیکن ضرور دبائیں۔
درودِ پاک:
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
#نوکر_محمدﷺ #عشق_رسولﷺ #پیرسیدظہیرا
حمدشاہ_الہاشمی #IslamicBayan #Naat #DuroodSharif #IslamicVideo #Muhammadﷺ
اللہ تعالیٰ اس بیان کو ہم سب کے لیے ذریعۂ ہدایت اور باعثِ نجات بنائے۔ آمین۔ 🌹