Wife Ke Sath CB 150 Par Pehla Tour | Pindi Se Northern Areas | Ep 1
ArfaAli world
0:00 / 0:00
Wife Ke Sath CB 150 Par Pehla Tour | Pindi Se Northern Areas | Ep 1
678 просмотров · 8 дн. назад
ArfaAli world
87 подписчиков
678 просмотров · 8 дн. назад
السلام علیکم! الحمدللہ ہمارا پہلا ٹور شروع ہو گیا ہے!
میں اور میری وائف CB 150 پر پنڈی سے ناردرن ایریاز کے ٹور پر نکل پڑے ہیں۔ اس سیریز میں ہم ہر پوائنٹ کی الگ ویڈیو بنائیں گے جس میں ہوٹل، خرچہ، راستہ اور سارا تجربہ آپ سے شیئر کریں گے۔
🏍️ Bike: Honda CB 150F
📍 Route: Rawalpindi to [Balakot]
👫 Riders: Husband
📅September 8
Episode 01 میں پنڈی سے نکلنے اور ٹور سٹارٹ کی مکمل روداد ہے۔
اگر آپ کپل ٹور کا پلان کر رہے ہیں تو یہ سیریز آپ کے لیے بہت مددگار ہوگی۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک اور سبسکرائب ضرور کریں!
#CB150 #CoupleTour #BikeTourPakistan #HusbandWifeTour #NorthernAreas #TravelVlog #CB150FTour
Instagram: [Arfaali_world]