Перейти к содержимому

پشین حاجی زکریا خان ہاؤس، میں ایک نہایت پُروقار، خوشگوار اور یادگار تقریبِ منگنی کا انعقاد کیا گیا

Syed Nafay Shah pishin

0:00 / 0:00

پشین حاجی زکریا خان ہاؤس، میں ایک نہایت پُروقار، خوشگوار اور یادگار تقریبِ منگنی کا انعقاد کیا گیا

96 просмотров · 9 дн. назад
Syed Nafay Shah pishin
404 подписчика
96 просмотров · 9 дн. назад
پشین یارو حاجی زکریا خان کاکڑ ہاؤس، میں ایک نہایت پُروقار، خوشگوار اور یادگار تقریبِ منگنی کا انعقاد کیا گیا، جس میں خوشیوں اور مسرتوں کے حسین رنگ نمایاں رہے۔ اس بابرکت تقریب میں حاجی زکریا خان کاکڑ کی دخترِ نیک اختر کی نسبت، حاجی عبدالرشید کے فرزندِ ارجمند نصرت اللہ کاکڑ کے ساتھ طے پائی، جس سے دونوں خاندانوں میں خوشی و مسرت کی لہر دوڑ گئی۔ تقریب میں علمائے کرام، قبائلی و سماجی شخصیات اور علاقے کے معززین نے شرکت کرکے دونوں خاندانوں کو مبارک باد پیش کی اور اس نئے رشتے کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔ اللہ تعالیٰ اس رشتۂ محبت و الفت کو دونوں خاندانوں کے لیے باعثِ خیر و برکت بنائے، اور اس نئے سفر کو خوشیوں، محبتوں اور کامیابیوں سے ہم کنار فرمائے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲🌹