چکن آلو ویجیٹیبلز کباب | Crispy Chicken Aloo Vegetable Kabab | آسان اور مزیدار کباب
Ghar Aur Hunar
0:00 / 0:00
چکن آلو ویجیٹیبلز کباب | Crispy Chicken Aloo Vegetable Kabab | آسان اور مزیدار کباب
49 просмотров · 1 мес. назад
Ghar Aur Hunar
100 подписчиков
49 просмотров · 1 мес. назад
السلام علیکم 🌸
آج کی ریسپی میں ہم بنائیں گے مزیدار اور کرسپی چکن آلو ویجیٹیبلز کباب 😋🍗🥔🥕
یہ کباب بنانے میں آسان اور کھانے میں بہت لذیذ ہیں۔ آپ انہیں چائے کے ساتھ، ناشتے میں یا مہمانوں کے لیے بھی بنا سکتی ہیں۔
اگر آپ کو میری ریسپی پسند آئے تو ویڈیو کو لائک 👍 کریں، شیئر کریں اور میرے چینل Ghar aur Hunar کو سبسکرائب ضرور کریں ❤️
آپ کا ایک لائک اور سبسکرپشن میرے لیے بہت قیمتی ہے۔ جزاک اللہ ❤️
#ChickenKabab #AlooKabab #VegetableKabab #KababRecipe #GharAurHunar