Перейти к содержимому

Saeed Zarai Industry Okara New Multi Crop Planter | مکئی کی جدید کاشت | Automatic Planter Test

Malik Agri Farm's 34

0:00 / 0:00

Saeed Zarai Industry Okara New Multi Crop Planter | مکئی کی جدید کاشت | Automatic Planter Test

45 просмотров · 10 дней назад
Malik Agri Farm's 34
1,18 тыс. подписчиков
45 просмотров · 10 дней назад
السلام علیکم دوستو! آج کی ویڈیو میں ہم اپنے فارم پر مکئی کی کاشت کر رہے ہیں اور استعمال کر رہے ہیں سعید زرعی انڈسٹری اوکاڑہ کا ملٹی کراپ پلانٹر۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو اس جدید پلانٹر کا مکمل عملی تجربہ دکھائیں گے کہ کس طرح یہ مشین ایک ہی وقت میں مکئی کا بیج اور کھاد مناسب طریقے سے زمین میں ڈالتی ہے۔ ہم نے اس ویڈیو میں چیک کیا کہ: ✅ پلانٹر ایک ایک دانہ مناسب فاصلے کے ساتھ لگا رہا ہے یا نہیں ✅ بیج کی بچت کیسے ہوتی ہے ✅ کھاد ساتھ دینے کا فائدہ ✅ وقت، ڈیزل اور لیبر کی بچت ✅ 65 HP نیو ہالینڈ الغازی ٹریکٹر کے ساتھ پلانٹر کی کارکردگی اگر آپ بھی مکئی کی جدید کاشت، ملٹی کراپ پلانٹر یا Automatic Planter کے بارے میں معلومات چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت فائدہ مند ہوگی۔ Machine: Saeed Zarai Industry Okara Multi Crop Planter Crop: Maize / Corn (مکئی) Tractor: New Holland Al Ghazi 65 HP Malik Agri Farm 34