Перейти к содержимому

Limitation Act & Time Barred | انصاف اور وقت

Service Council Pakistan

0:00 / 0:00

Limitation Act & Time Barred | انصاف اور وقت

1 877 просмотров · 5 лет назад
Service Council Pakistan
1,77 тыс. подписчиков
1 877 просмотров · 5 лет назад
السلام وعلیکم پاکستانی عدالتوں میں Limitation Act 1908 انصاف کے حصول میں بہت بڑی رکاوٹ ہے... بہت سے سرکاری ملازمین قانونی آگاہی سے روشناس نہیں ہوتے جس کی وجہ سے محکمانہ اور عدالتی اپیل کو مقرر کردہ وقت پر دائر نہیں کرتے جس کے باعث عدالت اپیل کنندہ کی اپیل خارج کر دیتی ہے... جس کے نتیجے میں اپیل کنندہ اپنے انصاف سے محروم ہو جاتا ہے... بہت سے ملازمین عدالتی اخراجات کیلئے رقم موجود نہ ہونے کے باعث بھی مقررہ وقت پر عدالت رجوع نہیں کر پاتے مگر Limitation Act 1908 ان ملازمین کے انصاف کا قتل کر دیتا ہے... پارلیمنٹ میں موجود عوامی نمائندوں کو اس ایکٹ پر نظرثانی کرنی چاہیے... _____________/Connect On Social Media\____________ ► Website :➜ https://servicecouncil.pk/ ► Facebook :➜   / servicecouncil.pk   ► Twitter :➜   / service_council   ► Instagram:➜   / servicecouncil.pk   ► Youtube :➜ https://bit.ly/3gmClqb