شکر کا واقعہ | 1 لاکھ میں ہاتھ دو؟ بزرگ کا سبق آموز جواب
قاریہ ام صالحہ. قرآن و وظائف
0:00 / 0:00
شکر کا واقعہ | 1 لاکھ میں ہاتھ دو؟ بزرگ کا سبق آموز جواب
425 просмотров · 9 дней назад
قاریہ ام صالحہ. قرآن و وظائف
534 подписчика
425 просмотров · 9 дней назад
اللہ کی نعمتوں کا شکر کیوں ضروری ہے؟
ایک آدمی بزرگ کے پاس گیا اور شکایت کی کہ "اللہ نے سب کو بہت کچھ دیا، مجھے نہیں دیا"۔
بزرگ نے فرمایا: "اچھا 1 لاکھ دوں گا، اپنا ایک ہاتھ مجھے دے دو"۔
پھر جو ہوا اس نے اس آدمی کی آنکھیں کھول دیں۔
اس ویڈیو سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ہم اللہ کی کتنی نعمتوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ بس شکر کرنے کی ضرورت ہے۔
اللہ ہم سب کو شکر کرنے والا بنائے۔ آمین
اس طرح کے مزید اصلاحی واقعات کے لیے چینل کو Subscribe کریں اور Bell Icon دبائیں۔
#شکر #IslamicBayan #Waqia #QariaUmmSaliha #قاریہ_ام_صالحہ #IslamicStory #Nemat #Tazkiya #LearnIslam #UrduBayan