Перейти к содержимому

پنڈ سگھری سے پشاور تک 200KM سفر! 🏍️ ہونڈا CD 70 پر نیا ویلاگنگ سیٹ اپ اور پشاور BRT

Desi Munda1

0:00 / 0:00

پنڈ سگھری سے پشاور تک 200KM سفر! 🏍️ ہونڈا CD 70 پر نیا ویلاگنگ سیٹ اپ اور پشاور BRT

38 просмотров · 13 дней назад
Desi Munda1
15 подписчиков
38 просмотров · 13 дней назад
السلام علیکم! 👋 آج کے اس ولاگ میں ہم نے ط طے کیا ہے ایک لمبا اور شاندار سفر! اپنی کلاسک ہونڈا سی ڈی 70 (Honda CD 70) موٹر سائیکل پر پنڈ سگھری سے نکل کر پورے 200 کلومیٹر کا سفر مکا کے ہم پہنچ چکے ہیں خیبر پختونخوا کے تاریخی اور خوبصورت شہر پشاور۔ اس ویڈیو میں آپ کو دیکھنے کو ملے گا پشاور کا ماڈرن اور ترقی یافتہ رُخ، شاندار پشاور بی آر ٹی (Peshawar BRT) میٹرو بس کا نظارہ، اور پھر ہم سدھے روانہ ہوں گے پشاور صدر کی طرف اپنے ویلاگنگ سیٹ اپ کو اپ گریڈ کرنے اور نئے گیجٹس (Gadgets) خریدنے کے لیے۔ ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور بتایئے گا کہ آپ کو ہمارا یہ سفر کیسا لگا!