18Th Ishq-e Fazl-e Muhammadi Mela Mubarak And Urs Mubarak Jame Buzurgan e Deen NoorWalay Sialkot
سائیں نور والے Sain Noor Walay
0:00 / 0:00
18Th Ishq-e Fazl-e Muhammadi Mela Mubarak And Urs Mubarak Jame Buzurgan e Deen NoorWalay Sialkot
304 просмотра · 2 недели назад
سائیں نور والے Sain Noor Walay
331 подписчик
304 просмотра · 2 недели назад
18 واں سالانہ
عشقِ فضلِؒ مُحمَّدیؐ میلہ مبارک
اور عُرس مبارک جمیع بزرگانِ دین
بسلسلہ جشنِ عید میلادُ النّبیؐ
نور والے نور والے نور والے
مورخہ : 14 - 15 - 16 اگست 2026
بروز : جمعہ ، ہفتہ اور اتوار
چراغاں
14 اگست 2026 بروز جمعہ بعد از نماز عصر
محفل نعت
14 اگست 2026 بروز جمعہ بعد از نماز عشاء
محفل سماع
15 اگست 2026 بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء
ختم شریف
16 اگست 2026 بروز اتوار
دن 9:00 بجے
بمقام: گوندل روڈ ، اڈہ مراکیوال شریف سیالکوٹ
مہمانِ خصوصی
صاحبزادہ حضرت فضل علی نور صاحب
فاضلی قادری نور والے
نور والوں کا ڈیرہ پاک 29 تا 31 انفنٹری روڈ
دھرم پورہ، لاہور شریف
منتظمِ اعلی
رانا عبدالر حیم خاں صاحب
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
متمنی شرکت
حضرت محمد جاوید اکمل صاحب
فاضلی قادری نور والے
فقیر آستانہ عالیہ فاضلیہ قادریہ نور والوں کا ڈیرہ پاک
مرکزِ علم و فضل ، آستانہ عالیہ فاضلیہ قادریہ نور والوں کا ڈیرۂ پاک مراکیوال شریف سیالکوٹ