Перейти к содержимому

اڈیالہ جی ایچ کیو فیصلہ 48 گھنٹے،ٹرمپ سرینڈر،خوف، ناہب صدر ایران؟پی ٹی آی مینڈیٹ واپسی

Sabee Kazmi

0:00 / 0:00

اڈیالہ جی ایچ کیو فیصلہ 48 گھنٹے،ٹرمپ سرینڈر،خوف، ناہب صدر ایران؟پی ٹی آی مینڈیٹ واپسی

143 179 просмотров · 6 ч назад
Sabee Kazmi
928 тыс. подписчиков
143 179 просмотров · 6 ч назад
#pakistan #imrankhan #sabeekazmi اڈیالہ جی ایچ کیو فیصلہ 48 گھنٹے،ٹرمپ سرینڈر،خوف، ناہب صدر ایران؟پی ٹی آی مینڈیٹ واپسی ••••••••••••••••••••About Me••••••••••••••••••••• As-salamu alaykum, My name is Sabee Kazmi. ----------------------------------------------------------------- About the video: ▪️ایران کیا کرنے والا ہے آدھی دنیا میں خوف پیسنے بھاگ دوڑ شروع، خلیجی ممالک، اسرائیل اور یورپ، کے بعد تاریخ میں پہلی بار امریکا میں ٹرمپ ہاؤس کے باہر پورا دفاعی سسٹم میزائلوں سمیت نصب، امریکی مڈٹرم الیکشن میں ٹرمپ کی سیکیورٹی مزید سخت، ▪️امریکا ایران کے سامنے گڑگڑانے لگا، امریکی نائب صدر کا ایرانی طاقتور شخصیت سے براہ راست مذاکرات کی اپیل، کیا امریکی نائب صدر ایران کا دورہ کریں گئے ۔۔۔؟ جنگ سے چند گھنٹے پہلے انتہائی اہم پیش رفت، امریکا ایران قطری ثالثوں کے درمیان رات گئے طویل ترین مزاکرات میں اہم فیصلے، پاکستان اور فیلڈ مارشل مزاکراتی گیم سے باہر ▪️ورلڈ آرڈر تبدیلی سپرپاور کا کھیل، ایران چین کی سپورٹ کے ساتھ روس کی شاندار واپسی افریقہ کے 54 میں سے 48 ممالک پر قبضہ جمانے اور یوکرین کو گھٹنوں کے بل لانے کے بعد روس کی جی20 ممالک کے اہم اجلاس میں شرکت، اہم ملاقاتیں ، کیا جی20 بھی ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل گیا ▪️خان مائنس کا خواب اسٹبلشمنٹ کے اگلے 4 حدف کیا ۔۔؟ اسٹبلشمنٹ خان کے بعد کھلاڑیوں کو بھی توڑنے میں ناکام خان سے وفاداری کی سزا آج بھی جاری، دوسری جانب خان بہنوں کے ساتھ ناروا سلوک نورین خان کے ساتھ کیا ہوا، فیملی کا دل دہلا دینے والا بیان ▪️اسٹبلشمنٹ اور مولانا میں سرد جنگ کے بعد، براہ راست لڑائی شروع اسٹبلشمنٹ کی مولانا کے گھر سمیت تمام بڑے مدارس کو تجاوزات ختم کرنے کا نوٹس جاری، مولانا کے اسٹبلشمنٹ کو ننگا کرنے کے بعد غصہ انتہا پر، اگلے چند دن اہم مولانا کا لانگ مارچ ۔۔۔ پی ٹی آئی اپوزیشن بھی تیار، مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو واپس ملنے کا اشارہ -------------------------------------------------------------- Our best video links: (   • Pakistani tourism promotion in new style -...  ) My Tourism effort for Pakistan (   • Reaction of Homeless people In Pakistan ab...  ) Top videos on my channel (   • Nouman Ali Khan |First Time URDU Interview...  ) My favorite interview with Ustad Nauman Ali Khan (   • Imran Khan warning to Army about Pakistan ...  ) -------------------------------------------------------------- Tags and Hashtags: #sabeekazmi, #sabikazmi, #sabeekazmilatest, #sabykazi, #sabeekazmitiktok, #livewithsabeekazmi, #imrankhan, #imrankhanpti, Imran Khan, PTI, Field Marshal Asim Munir, JD Vance Iran, Mohsen Rezaei, Iran US talks, Qatar mediation, Doha Istanbul talks, Trump Mar-a-Lago air defense, Trump midterm elections, ISPR DG interview, Mecca defence pact, Iran nuclear bomb, Strait of Hormuz, Venezuela Machado, Russia Africa G20, Maulana Fazlur Rehman, Aimal Wali Khan, PTI reserved seats, CDA notice, Bari Imam, Lal Masjid, Balochistan drone attack, Kharan, KP attacks, guerrilla war Pakistan, Senate elections March, 28th amendment, Sohail Afridi, World Bank poverty Pakistan India, FBR shortfall, Afghanistan cement Kandahar, Captain Safdar, Maryam Nawaz, Pakistan politics, Urdu news analysis #ImranKhan, #PTI, #AsimMunir, #FieldMarshal, #JDVance, #IranUSTalks, #Trump, #ISPR, #FazlurRehman, #AimalWali, #ReservedSeats, #Balochistan, #KhyberPakhtunkhwa, #SohailAfridi, #28thAmendment, #PakistanEconomy, #CaptainSafdar, #MaryamNawaz, #PakistanPolitics -------------------------------------------------------------- Our Social links: Facebook:  / sabeekazmi786   Twitter:   / sabeekazmi786   Website: https://sabeekazmi.com.au Website: https://australianurdutv.com.au --------------------------------------------------------------