Перейти к содержимому

بیڈفورڈ ٹرک پاکستان میں ثقافتی شناخت کیسے بن گئے؟ | DW URDU | Bedford Trucks in Pakistan

DW Urdu اردو

0:00 / 0:00

بیڈفورڈ ٹرک پاکستان میں ثقافتی شناخت کیسے بن گئے؟ | DW URDU | Bedford Trucks in Pakistan

49 377 просмотров · 2 г. назад
DW Urdu اردو
568 тыс. подписчиков
49 377 просмотров · 2 г. назад
پاکستانی ٹرک آرٹ سے مزین بیڈ فورڈ بسیں پشاور میں مقامی ٹرانسپورٹیشن کے طور پر استعمال ہوتی رہی ہیں۔ بہت سے لوگ انہیں مسافروں کے لیے غیر محفوظ اور ماحول کے لیے نقصان دہ سواری سمجھتے ہیں، لیکن بس ڈرائیوروں کے لیے ان گاڑیوں کی انتہائی خاص حیثیت ہے۔ کیا آپ پشاور کی 'راکٹ بسوں' میں سفر کرنا پسند کریں گے؟ فاطمہ نازش کی خصوصی رپورٹ دیکھیے #dwrev #dwurdu #pakistan #bedford #truckart #trucks #buses #peshawar Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co... dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #dwurdu