Перейти к содержимому

رسول اللہ ﷺ کا نسب نامہ | اہمیت، فضیلت اور ایمان افروز حقائق | Nasab nama Nabviﷺ | ASLAAF TV

ASLAAF TV

0:00 / 0:00

رسول اللہ ﷺ کا نسب نامہ | اہمیت، فضیلت اور ایمان افروز حقائق | Nasab nama Nabviﷺ | ASLAAF TV

146 просмотров · 1 год назад
ASLAAF TV
2,02 тыс. подписчиков
146 просмотров · 1 год назад
#ProphetMuhammad #seeratunnabi Is video mein hum Rasool Allah Hazrat Muhammad ﷺ ke mubarak nasab name ki ahmiyat aur fazilat par roshni daal rahe hain, jo ke imaan, taharat aur nabuwat ki azeem nishani hai۔ اس ویڈیو میں ہم رسول اللہ حضرت محمد ﷺ کے مبارک نسب نامے کی اہمیت اور فضیلت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ جو کہ ایمان، طہارت اور نبوت کی عظیم نشانی ہے۔ 👇 نیچے مکمل نسبی شجرہ درج ہے: 📜 شجرہ نسب (حضرت محمد ﷺ سے حضرت عدنان تک): 1. محمد ﷺ 2. بن عبد اللہؓ 3. بن عبد المطلبؓ 4. بن ہاشمؓ 5. بن عبد منافؓ 6. بن قصیؓ 7. بن کلابؓ 8. بن مرہؓ 9. بن کعبؓ 10. بن لویؓ 11. بن غالبؓ 12. بن فہر (قریش)ؓ 13. بن مالکؓ 14. بن نضرؓ 15. بن کنانہؓ 16. بن خزیمہؓ 17. بن مدرکہؓ 18. بن الیاسؓ 19. بن مضرؓ 20. بن نزارؓ 21. بن معدؓ 22. بن عدنانؓ 🌟 نبی کریم ﷺ کے اس نسب پر خود قرآن نے سورۃ الشعراء (آیت 219) میں اشارہ کیا: "وَتَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ" – (یعنی اللہ نے نبی ﷺ کی نسل کو سجدہ گزاروں میں سے منتخب فرمایا۔) 📚 ماخذات: ۔کتاب نسب قریش از مصعب زبیریؒ ۔محمد رسول اللہﷺ کے آباء و اجداد کا تذکرہ از ڈاکٹر محمود الحسن عارف ❤️ ویڈیو کو مکمل دیکھیے اور تبصرے میں درود شریف لکھ کر نبی پاک سے محبت کا اظہار کیجیے۔ 📌 مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔ #NasabERasool #ShajraENasab #RasoolAllah #ProphetFamilyTree #SeeratUnNabi #UrduIslamicVideo #MuhammadToAdnan #tarekheislam #AslaafTV