Ahmed ke Ahad main ka Samjhon by Nusrat Fateh Ali Khan|#nfak|#shorts|#mushiicreations
MuShii Creations (NFAK)
0:00 / 0:00
Ahmed ke Ahad main ka Samjhon by Nusrat Fateh Ali Khan|#nfak|#shorts|#mushiicreations
2 486 просмотров · 4 г. назад
MuShii Creations (NFAK)
3,79 тыс. подписчиков
2 486 просмотров · 4 г. назад
Ahmed ke Ahad main ka samjhon by Ustad Nusrat Fateh Ali Khan|MushiiCreations|NFAK|
||Kalaam Lyrics||
احمد کے احد میں کا سمجھوں
یہ کون ہے میم کے چلمن میں
یہ عقلِ کائنات سے باہر سوال ہے
شانِ رسولِ پاکﷺ سمجھنا محال ہے
وہ ہیں پردہ میم میں اور ہی کُچھ
زمانہ اُنھیں مصطفیٰﷺ جانتا ہے
خُدا کے سوا کوئی کیا جانتا ہے
محمّدﷺ کا رُتبہ خُدا جانتا ہے
اے عشق تو بتا میں مُحمّدﷺ کو کیا کہوں
ہزاروں سال رہا عرش پر خُدا بن کر
اُتر پڑا وہ مدینے میں مصطفیٰﷺ بن کر
کوئی راز حقیقت کی سمجھے
کیا شان عرب دے والیﷺ دا
رب آپ مدینے آ بیٹھا
چُم مار کے کملی کالی دا
یہ بھید وہی سمجھا ہے جو اہلِ نظر ہے
باطن میں وہی ہے جو ظاہر میں بشر ہے
اس بھید کے سمجھنے سے عاجز ہے علم و عقل
ہم سا نہیں خُدا بھی نہیں کیا کمال ہے
عمامہ کھڑے باندھتے تھے شاہِ سرفرازﷺ
جبریل سے فرمایا کے آئے مونس و دم ساز
جس پردہِ وحدت سے تُجھے آتی ہے آواز
جا کر تو ذرا دیکھ کے پوشیدہ ہے کیا راز
جبریل نے کی عرض کے قدرت مجھے کیا ہے
محبوبﷺ نے فرمایا کہ جا میری رضا ہے
پردہ جو اٹھایا تو نظر آئی نہ کچھ شے
دیکھا تو یہ دیکھا جو یہاں ہے وہ وہاں ہے
پردے میں خُدا تو نہیں محبوبِ خُداﷺ ہے
عمامہ اُسی طرح کھڑا باندھ رہا ہے
||JOIN US ON SOCIAL MEDIA||
Facebook: https://www.facebook.com/groups/10499...
Instagram: https://www.instagram.com/invites/con...
TikTok: https://vm.tiktok.com/ZSevP7nua/
Telegram: https://t.me/mushii_creations
YouTube: / @mushiicreations
WhatsApp Group: https://chat.whatsapp.com/C5IiaJLmG4l...
||ABOUT US||
Assalam O Alaikum Beautiful People.
Welcome to MuShii Creations (UNFAK)" 😊
In this channel, you can watch Hamd, Naat, Sufiyana Kalaam, Ghazal, Whatsapp Status and everything related to Ustad Nusrat Fateh Ali Khan Life.
Thanks for your LOVE!
MUSHII CREATIONS
||HASH TAGS||
#Ahmedkeahadmeinkasmjhon
#NusratFatehAliKhan
#MushiiCreations