How to Sell Herbal Shampoo | Best Marketing Tips to Get More Customers & Increase Sales
Rezish
0:00 / 0:00
How to Sell Herbal Shampoo | Best Marketing Tips to Get More Customers & Increase Sales
1 364 просмотра · 21 ч назад
Rezish
3,08 тыс. подписчиков
1 364 просмотра · 21 ч назад
How to Sell Herbal Shampoo | Herbal Shampoo Marketing Tips | How to Get Customers for Homemade Herbal Shampoo
Learn how to sell herbal shampoo from home and increase your herbal shampoo sales with simple and practical marketing strategies.
Best marketing tips for homemade herbal shampoo business, finding customers and starting a small home-based business.
کیا آپ نے ہربل شیمپو بنانا سیکھ لیا ہے لیکن اب آپ کو کسٹمرز نہیں مل رہے؟ کیا آپ اپنا تیار کردہ ہربل شیمپو فروخت کرنا چاہتی ہیں اور سمجھ نہیں آ رہا کہ اس کی مارکیٹنگ کیسے کریں؟
اس ویڈیو میں میں نے ہربل شیمپو فروخت کرنے کے آسان اور عملی طریقے بتائے ہیں، جن کی مدد سے آپ گھر بیٹھے اپنے کسٹمرز تلاش کر سکتی ہیں اور اپنے کام کو آگے بڑھا سکتی ہیں۔
اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گی:
ابتدا میں بہت زیادہ مقدار میں شیمپو بنانے کے بجائے کم مقدار سے کام کیسے شروع کریں۔
سب سے پہلے اپنے رشتہ داروں، دوستوں اور جاننے والوں کو اپنا شیمپو کیسے متعارف کروائیں۔
واٹس ایپ اسٹیٹس کے ذریعے کسٹمرز کیسے تلاش کریں۔
انسٹاگرام پر اپنی پروڈکٹ کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرکے سیل کیسے بڑھائیں۔
ٹک ٹاک پر اپنی پروڈکٹ کی ویڈیوز اور اسٹوریز کے ذریعے لوگوں تک کیسے پہنچیں۔
بیوٹی پارلرز کے ذریعے اپنا ہربل شیمپو کیسے فروخت کریں۔
کاسمیٹکس شاپس، جنرل اسٹورز اور ہربل پروڈکٹس کی دکانوں پر اپنی بوتلیں کیسے رکھوائیں۔
چھوٹی بوتلوں، کسٹمرز کے فیڈبیک اور ریفرل کے ذریعے نئے خریدار کیسے بنائیں۔
پرانے کسٹمرز سے رابطہ برقرار رکھ کر دوبارہ آرڈرز کیسے حاصل کریں۔
اگر آپ بھی ہربل شیمپو کا کام شروع کرنا چاہتی ہیں یا پہلے سے شیمپو بنا رہی ہیں لیکن سیل نہیں ہو رہی، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
My another video of complete herbal shampoo formulation is her
• 👉 Herbal Shampoo Formulation | Banane Ka T...
مزید ہربل شیمپو بنانے، ہوم بزنس، ہوم مینجمنٹ اور خواتین کے لیے عملی رہنمائی حاصل کرنے کے لیے چینل Rezish کو سبسکرائب کریں۔
#HowToSellHerbalShampoo #HerbalShampooMarketing #HerbalShampooBusiness #HomemadeShampoo #HomeBusiness #MarketingTips #WomenEntrepreneur