Перейти к содержимому

My Mud House Is Finally Complete | Full Description of My Traditional Room | Ep. 14

Dr. Amjad Saqib

0:00 / 0:00

My Mud House Is Finally Complete | Full Description of My Traditional Room | Ep. 14

104 029 просмотров · 2 дн. назад
Dr. Amjad Saqib
13,5 тыс. подписчиков
104 029 просмотров · 2 дн. назад
سردار محمد ایگریکلچر ریزروٹ (فارم) میں مٹی کے کمرے کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے جسے ’’نور بانو روم‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ صرف ایک کمرہ نہیں بلکہ ایک خیال' ایک یاد اور ہمارے پرانے طرزِ زندگی کو دوبارہ محسوس کرنے کی ایک کوشش ہے۔ مٹی کی دیواریں' لکڑی کی کھڑکیاں' روشن دان' رنگین شیشے' پرانی الماری' قدیم چارپائیاں' چار ڈبی والے کھیس' فرشی نشست ' سندھی پردے۔ یہ سب ایسے زمانے کی یاد دلاتے ہیں جب زندگی سادہ تھی زیادہ پُرسکون اور مہربان بھی۔ اس کمرے کی سجاوٹ میں سندھ کی یاد' پرانے گھروں کی روایت اور ہماری لوک داستانوں کی خوشبو بھی محسوس ہوتی ہے۔ کمرے کے اردگرد درخت' ٹھنڈی ہوا اور مٹی کی خوشبو اس احساس کو مزید گہرا کرتے ہیں کہ ہماری ثقافت صرف کتابوں میں نہیں بلکہ ہماری زندگی 'ہمارے گھروں اور ہماری یادوں میں بھی زندہ ہے۔ شاید اسی لیے یہ کمرہ صرف مٹی سے نہیں بنا بلکہ ان یادوں سے بنا ہے جن سے ہمارا رشتہ آج بھی قائم ہے۔ #MudHouseComplete #MeraGaon #DrAmjadSaqib #MeraGaonDrAmjadSaqibKeSath