Best Hamd 2021, Teri Azmat Teri Rifaat Dakhta Main Rah Gaya, By Hafiz Abdul Razzaq
Hafiz Abdul Razzaq Official
0:00 / 0:00
Best Hamd 2021, Teri Azmat Teri Rifaat Dakhta Main Rah Gaya, By Hafiz Abdul Razzaq
1 269 222 просмотра · 5 лет назад
Hafiz Abdul Razzaq Official
52 тыс. подписчиков
1 269 222 просмотра · 5 лет назад
Best Hamde 2021,Teri Azmat Teri Rifat Dakhta Main Reh Gaya, By Hafiz Abdul Razzaq
Contact number:+923018325761
Artist. : Hafiz Abdul Razzaq
Written by :Azizullah Ghalib
Audio :FS Studio ,Farhan Saleem
Video. : H.A.R. Production
تیری عظمت تیری رفعت دیکھتا میں رہ گیا
یاالٰہی تیری قدرت دیکھتا میں رہ گیا
تو ہے یکتا تو ہے ظاہر تو ہے باطن یا خدا
پھول میں بھی تیری رنگت دیکھتا میں رہ گیا
آگ نمرودی ہوئی گلزار ابراہیمؑ پر
آگ میں بھی تیری وحدت دیکھتا میں رہ گیا
چارسو ہے نور تیرا تجھ سے بڑھ کر کون ہے
ساری دنیا کی یہ وسعت دیکھتا میں رہ گیا
زندگی اور موت کوئی دوسرا دیتا نہیں
یہ حقیقت یہ صداقت دیکھتا میں رہ گیا
انبیاءؑ سب اولیاءؒ محتاج تھے محتاج ہے
سب سے بڑھ کر تیری طاقت دیکھتا میں رہ گیا
عقل بھی حیران ہے یہ تیری قدرت دیکھ کر
ساری دنیا کی یہ وسعت دیکھتا میں رہ گیا
پیٹ میں مچلی کے یونسؑ جاکے چالیس دن رہا
تونے کی اُس کی حفاظت دیکھتا میں رہ گ
عکرمہ ایمان لایا بوجہل برباد ہوا
چاہے جس کو دے ہدایت دیکھتا میں رہ گیا
کچھ نہ تھا غالبؔ تیرے ہی نام سے عزت ملی
یہ کرم اور یہ عنایت دیکھتا میں رہ گیا
#hearttouching #islamicmusic #relaxing