Qudoori 68 | کتاب الجنایات، قتل کی اقسام اور احکام، قصاص، کفارہ، دیت و مسائل
alim online
0:00 / 0:00
Qudoori 68 | کتاب الجنایات، قتل کی اقسام اور احکام، قصاص، کفارہ، دیت و مسائل
6 874 просмотра · 3 года назад
alim online
35 тыс. подписчиков
6 874 просмотра · 3 года назад
Mukhtasar ul Qudoori 68 | مختصر القدوری سبق 68 | اس سبق میں آپ پڑھیں گے: کتاب الجنایات۔ جرائم اور ان کی سزائیں۔ قتل کی اقسام: عمد، شبہ عمد، خطاء، جاری مجری خطاء، قتل بالسبب۔ ان اقسام کا حکم۔ قصاص کب لازم ہوتا ہے اور کب ساقط ہوتا ہے؟ قصاص میں معافی اور صلح کے مسائل اور طریقہ، قتل کا کفارہ کن صورتوں میں لازم ہوتا ہے؟ قتل کی دیت کس پر لازم ہوتی ہے؟ اعضاء کو کاٹنے کی صورت میں قصاص اور دیت کے احکام، زخم لگانے کی صورت میں قصاص اور تاوان کے مسائل۔ زیادہ بندے مل کر ایک کو قتل کریں تو قصاص کا حکم۔ کافر کو قتل کرنے کی صورت میں کیا ہو گا؟ معذور کو قتل کرنے میں قصاص کا حکم۔
اور دیگر تفصیلی احکام و مسائل۔
مثالوں کے ساتھ آسان انداز میں مکمل تشریح۔
آن لائن عالم کورس درس نظامی
Visit our website
http://alimonline.net/
Whatsapp:
+923135820465
Join us on facebook
/ www.alimonline.net
#alim #course #fiqh #qudoori #mukhtasar #dars #nizami #urdu #arabic #lecture #knowledge #education #books #قدوری #مختصر #درس #نظامی