😭 امام حسینؑ واپس بھی آ سکتے تھے... پھر آگے جانے کا فیصلہ کیوں کیا؟
مرشد کی محبت
0:00 / 0:00
😭 امام حسینؑ واپس بھی آ سکتے تھے... پھر آگے جانے کا فیصلہ کیوں کیا؟
175 просмотров · 2 месяца назад
مرشد کی محبت
753 подписчика
175 просмотров · 2 месяца назад
💔 امام حسینؑ کا مدینہ سے کربلا تک کا سفر تاریخ اسلام کا وہ عظیم اور دردناک واقعہ ہے جو حق، سچ اور قربانی کی لازوال مثال ہے۔
⚔️ یزید کی بیعت سے انکار،
🕌 مدینہ منورہ کی حرمت کا تحفظ،
😢 کوفہ والوں کی بے وفائی،
🕊️ حضرت مسلم بن عقیلؑ کی شہادت،
🔥 اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا پیغام…
یہ سب اس واقعے کو تاریخ کا ایک ایسا باب بناتے ہیں جو آج بھی دلوں کو جھنجھوڑ دیتا ہے 💔
📜 امام حسینؑ نے ظلم کے سامنے خاموشی نہیں بلکہ حق کے لیے ڈٹ جانے کا راستہ اختیار کیا… اور یہی پیغام آج بھی امت کے لیے مشعلِ راہ ہے ✨
📢 Part 3 جلد اپلوڈ کیا جائے گا ان شاءاللہ
👉 اس لیے چینل "مرشد کی محبت" کو ابھی Subscribe کریں 🔔 تاکہ اگلا حصہ آپ سے miss نہ ہو
👍 Like کریں | 📲 Share کریں | ❤️ Subscribe کریں
💬 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور لکھیں
#ImamHussain
#Karbala
#IslamicHistory
#Muharram
#Yazid
#IslamicBayan
#IslamicVideo
#HaqAurBatil
#مرشد_کی_محبت
#SyedZulqarnainShahBukhari