NARAN TO BABUSAR PASS top live today updates snowfall road trip JALKHAD gati daas lulusir Lake🇵🇰
saraiki Baikar
0:00 / 0:00
NARAN TO BABUSAR PASS top live today updates snowfall road trip JALKHAD gati daas lulusir Lake🇵🇰
66 просмотров · 2 месяца назад
saraiki Baikar
174 подписчика
66 просмотров · 2 месяца назад
السلام علیکم دوستو! ❤️
اس ویڈیو میں میرے ساتھ ناران سے بابوسر ٹاپ تک کے یادگار سفر پر چلیں۔ اس سفر میں آپ دیکھیں گے لولوسر جھیل، جلکھڈ، گٹی داس، سرسبز پہاڑ، برف سے ڈھکی چوٹیاں، بہتے چشمے، دلکش وادیاں اور پاکستان کے خوبصورت ترین قدرتی مناظر۔
میری 70cc بائیک "پراڈو" کے ساتھ یہ سفر ثابت کرتا ہے کہ اگر حوصلہ اور شوق ہو تو ہر منزل آسان ہو جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی ان حسین نعمتوں کو دیکھ کر دل بے اختیار "الحمدللہ" کہنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔
اگر آپ کو ٹریول، بائیک ٹور، ناران، بابوسر ٹاپ اور شمالی پاکستان کی خوبصورتی پسند ہے تو ویڈیو کو Like کریں، Comment کریں اور چینل کو Subscribe کرنا نہ بھولیں۔
Keywords: Naran to Babusar Top, Babusar Pass, Lulusar Lake, Jalkhad, Gatti Das, Naran Kaghan, Pakistan Road Trip, 70cc Bike Tour, Beautiful Pakistan, Northern Areas Pakistan, Babusar Top Road, Travel Pakistan.