Перейти к содержимому

حضور ﷺ کی پھوپھیاں اور چچا کتنے تھے اور انکے نام کیا ھیں ؟ Abdul muttalib ke kul ketne bete the ?

Rahmate Alam

0:00 / 0:00

حضور ﷺ کی پھوپھیاں اور چچا کتنے تھے اور انکے نام کیا ھیں ؟ Abdul muttalib ke kul ketne bete the ?

2 196 просмотров · 5 л. назад
Rahmate Alam
224 подписчика
2 196 просмотров · 5 л. назад
#Rahmate#Alam#byMdHassan# سوال ١ نبی کریم ﷺ کے دادا عبدالمطلب کا اصلی نام کیاتھا؟ جواب اصلی نام عامر اور لقب شیبہ تھا ۔ سوال ٢ نبی کریم ﷺکے چچا یعنی عبدالمطلب کے کل کتنے بیٹے تھے اور ان میں سے کون کون مشہور ہوۓ ؟ جواب عبد المطلب کے کل دس یا گیارہ بیٹے تھے انکے نام یہ ھیں ١ حضرت عبداللہ ٢ حضرت امیر حمزہ ٣ حضرت عباس ٤ حضرت ابو طالب جن کا اصلی نام عبد مناف تھا ٥ ابو لہب جس کا اصلی نام عبدالعزی تھا ٦ حارث ٧ زبیر ٨ مغیرہ ٩ ضرار ١٠ مقوم ١١ عبد کعبہ نوٹ ان میں سے پہلے پانچ کسی نا کسی حیثیت سے مشہور ہوۓ اور با قی چھ غیر مشہور تھے۔ سوال ٣ نبی کریم ﷺ کی کل کتنی پھوپھیاں تھی اور کون حقیقی تھی اور کون غیر حقیقی نیز ان میں سے کس کس نے ایمان قبول کیا تھا ؟ جواب نبی کریم ﷺ کی کل چھ پھوپھیاں تھی انکے نام یہ ھیں ١ حضرت صفیہ سوتیلی پھوپھی تھی اور ان کے علاوہ سب حقیقی پھوپھی تھیں اور یہ بالاتفاق مسلمان ہوٸ ٢ برّہ ٣ اُمیمہ ٤ أم حکیم البیضا ٕ یہ تینوں بالاتفاق مسلمان نہی ہوٸ تھی ٥ اروی ٦ عاتکہ ان دونوں کے ایمان لانے کے بارے میں اصحاب سیر کا اختلاف ہے ۔ مرتب رحمت عالم Rahmate Alam