Book Review of ISHQ ZAAD | By Tooba Khalid | Author | Nazia Kamran Kashif
Adeel Sadiq Official
0:00 / 0:00
Book Review of ISHQ ZAAD | By Tooba Khalid | Author | Nazia Kamran Kashif
656 просмотров · 4 г. назад
Adeel Sadiq Official
2,09 тыс. подписчиков
656 просмотров · 4 г. назад
This Novel is written by Nazia Kamran Kashif. She starts an Online bookstore namely "BOOK BEE" to enhance the reading circle in youth, other then this she made a Social group PABWRP for youth to engage them with reading activities. ISHQ-ZAD is her 3rd Novel that was published in 2020.
داستانِ ہجر و وصل
اب نہ مجھ کو آزما
میں تو آپ ہی بے خود ہوا
جب سے مجھ کو عشق ہوا
کیا جن کیا انس۔۔۔۔
کیا صورت کیا زات کا قفس
ہر قید سے آزاد ہوا
میں تو عشق زاد ہوا
(بینش ذیشان)
کہتے ہیں عشق ہر قید سے آزاد ہوتا ہے تبھی تو عشق کرنے والے نہ عمر نہ مذہب نہ زات پات رنگ و نسل۔۔۔ کسی ظاہر پر انحصار نہیں کرتے۔ وہ تو صرف عشق کرتے ہیں۔۔ اور کیا ہی کمال کرتے ہیں کہ دیکھنے والے سمجھنے سے اکثر ہی قاصر رہتے ہیں۔
ایسے ہی اک انوکھے عشق کی داستان ہے عشق زاد۔
چولستان سے بلتستان تک پھیلی ایک جن زاد کے عشق کی داستان -کہانی میں خاصے مختلف پہلو ہیں۔ دینی فرائض ہوں یا عشق کے حقوق۔۔ دوستی کا ساتھ ہو یا محبوب کی جدائی۔۔۔ محبت کو پانا ہو یا قربانی دینا۔ تمام جذبات کو بخوبی گوندھ کر ایک بہترین داستان لکھنے پر محترمہ نازیہ صاحبہ کو ڈھیروں داد۔۔
ایسا عشق۔۔
عشق زادے ہی کر سکتے ہیں۔۔
ایک اپنی روح۔۔ دوسرا اپنا وجود ۔۔۔
مثنوی۔۔۔ اپنا دوست اور محبت کا وجود۔۔۔
بہت سی قربانیوں کے بعد ہی عشق کامل ہوتا ہے۔
اور عشق زاد وجود میں آتے ہیں۔۔
Subscribe to our Channel: https://www.youtube.com/channel/UC5a_...
Subscribe to our Second Channel: https://www.youtube.com/channel/UCDbR...
Like us on Facebook: / adeel-sadiq-. .
Follow us on Instagram: / adeelsadiqphoto. .
For Inquiry: clickaction98@gmail.com
Like Adeel Sadiq: / adeel.r.khan.56
Follow on Instagram: https://instagram.com/sadiq.adeel?igs...
#bookreview #ishqzaad #adeelsadiqofficial