Перейти к содержимому

اپنے بےچین دماغ کو پُرسکون کیسے کریں؟ | Urdu Book #SummaryCalm The Chaotic Mind 🧠🤯by Kunal Dudeja |

kitab ghar

0:00 / 0:00

اپنے بےچین دماغ کو پُرسکون کیسے کریں؟ | Urdu Book #SummaryCalm The Chaotic Mind 🧠🤯by Kunal Dudeja |

97 просмотров · 2 нед. назад
kitab ghar
59 подписчиков
97 просмотров · 2 нед. назад
کیا آپ کا دماغ بھی کبھی ایک ہی بات کو بار بار سوچتا رہتا ہے؟ کسی کی ایک بات، ماضی کی کوئی غلطی، مستقبل کا کوئی خوف… اور پھر ایک چھوٹی سی بات ہمارے ذہن میں ایک بہت بڑی کہانی بن جاتی ہے۔ Calm The Chaotic Mind ایک ایسی کتاب ہے جو ہمیں اپنے خیالات، جذبات اور ذہنی انتشار کو سمجھنے کی طرف لے جاتی ہے۔ اس ویڈیو میں ہم جانیں گے: • ہمارا دماغ اتنا زیادہ کیوں سوچتا ہے؟ • ہر خیال حقیقت کیوں نہیں ہوتا؟ • ہمارے خیالات ہمارے جذبات کو کیسے متاثر کرتے ہیں؟ • ABC Model کیا ہے؟ • Overthinking اور منفی سوچ کے patterns کو کیسے پہچانا جائے؟ • اپنے ذہن کو پرسکون کرنے کے لیے ہم کیا کر سکتے ہیں؟ • ماضی، guilt اور resentment کو چھوڑنا کیوں ضروری ہے؟ اگر آپ بھی اپنے ذہن کے شور کو سمجھنا اور اپنی سوچ کو بہتر بنانا چاہتے ہیں، تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور سنیں۔ کتاب گھر میں ہم کتابوں کے اہم خیالات کو آسان اور دلچسپ انداز میں آپ تک پہنچاتے ہیں۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو اسے Like کریں اور Kitab Ghar کو Subscribe کرنا نہ بھولیں۔ 🤍 #CalmTheChaoticMind #BookSummary #UrduBookSummary #KitabGhar #Overthinking