داڑھی منڈوانے کے دینی و اخلاقی نقصانات | شیخ القرآن مولانامحمد طاہرؒ کا سبق آموز واقعهBeard in Islam
Shahan Nazir
0:00 / 0:00
داڑھی منڈوانے کے دینی و اخلاقی نقصانات | شیخ القرآن مولانامحمد طاہرؒ کا سبق آموز واقعهBeard in Islam
139 просмотров · 2 нед. назад
Shahan Nazir
583 подписчика
139 просмотров · 2 нед. назад
داڑھی منڈوانے کے دینی و اخلاقی نقصانات | شیخ القرآن مولانا محمد طاہرؒ کا سبق آموز واقعہ Beard in Islam
سنتِ نبوی ﷺ سے دوری کا انجام!
داڑھی رکھنا انبیاء کرام علیہ السلام کی سنت اور مسلمانوں کی دینی و اخلاقی شناخت ہے۔ اس کو منڈوانے یا کٹوانے سے انسان کتنی بڑی خیر اور برکت سے محروم ہو جاتا ہے؟
شیخ القرآن مولانا محمد طاہر رحمہ اللہ کا ایک انتہائی لرزہ خیز، سبق آموز اور آنکھیں کھول دینے والا واقعہ، جس کو استاذ محترم نے اپنے مخصوص اور اثر انگیز انداز میں بیان فرمایا ہے۔
📌 ویڈیو کو پورا دیکھیں، لائک کریں اور اپنے دوستوں و احباب کے ساتھ شیئر کر کے اس نیکی کے پیغام کو پھیلانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
#beard #Sunnah #IslamicBayan #MaulanaMuhammadTahir #Shorts #Reels #islamicvideo