Перейти к содержимому

MIAN MUHAMMAD MANZOOR AHMED KI BOHAT PURANI YADGAR VIDEO | Markazul Ahsaan 128 Chak R.B FSD.

MARKAZ AL EHSAN (128rb)

0:00 / 0:00

MIAN MUHAMMAD MANZOOR AHMED KI BOHAT PURANI YADGAR VIDEO | Markazul Ahsaan 128 Chak R.B FSD.

1 328 просмотров · 5 л. назад
MARKAZ AL EHSAN (128rb)
4,46 тыс. подписчиков
1 328 просмотров · 5 л. назад
As-Salam Ay Sheikh-e-Man Manzoor Ahmed As-Salam, As-Salam Ay Peer-e-Kamil As-Salam markas ul ahsan 128 rb faisalabad Mian g sarkar ki yadt hak sabry wali ہزاروں ملائک اُلجھے ہوئے ہیں گرد منزل میں نہ جانے کس قدر اونچا ہے کاشانہ محمد کا ،صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم حضرت ابو ہریرہؓ ایک بار مدینہ کی گلیوں میں صدا لگا رہے تھے کہ میں نے مدینے کی گلیوں میں رب کو چلتے پھرتے دیکھا۔ جب حضرت عمرؓ نے یہ سنا تو انہیں پکڑ کرحضوررسالت مآبؐ کی بارگاہ میں لے گئے اور عرض کرنے لگے کہ یارسول یارسول یارسول اللہؐ ابوہریرہؓ دیوانہ ہو گیا ہے آپؐ نے پوچھا کہ اے عمرؓ ابوہریرہؓ کیا کہتا ہے۔ حضرت عمرؓ عرض کرنے لگے کہ ابوہریرہؓ کہتا ہے کہ میں نے مدینے کی گلیوں میں رب کو چلتے پھرتے دیکھا آپؐ نے فرمایا ”قَالَ صَدقتَ“ کہ یہ سچ کہتا ہے۔ حضرت عمرؓ نے پوچھا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وہ کیسے؟ تو اللہ کے رسولؐ نے جواب دیا (اِنیِ مِرآة الَرحمٰن مَن رَانی فَقَد رَائی الحَق) ”میں رحمان کا شیشہ ہوں جس نے مجھے دیکھا پس تحقیق اس نے اپنے رب کو دیکھا بحوالہ:۔ ”تفسیرروح البیان،علامہ اسماعیل حقیؒ“ ٢۔”المرآة المفاتح کتاب الایمان“ اس کی تائید میں اللہ نے قرآن پاک میں یہ آیات نازل فرمائیں بیعت رضوان کے موقعہ پر جب آپؐ نے صحابہ کرامؓ سے بیعت لی تو تو اللہ نے محبوب پاکؐ کے ہاتھوں کو اپنے ہاتھ قرار دیا إِنَّ ٱلَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ ٱللَّهَ يَدُ ٱللَّهِ فَوۡقَ أَيۡدِيهِمۡۚ فَمَن نَّكَثَ فَإِنَّمَا يَنكُثُ عَلَىٰ نَفۡسِهِۦۖ وَمَنۡ أَوۡفَىٰ بِمَا عَٰهَدَ عَلَيۡهُ ٱللَّهَ فَسَيُؤۡتِيهِ أَجۡرًا عَظِيمٗا سورة الفتح١٠ جو لوگ تم سے بیعت کرتے ہیں وہ خدا سے بیعت کرتے ہیں۔ خدا کا ہاتھ ان کے ہاتھوں پر ہے۔ پھر جو عہد کو توڑے تو عہد توڑنے کا نقصان اسی کو ہے۔ اور جو اس بات کو جس کا اس نے خدا سے عہد کیا ہے پورا کرے تو وہ اسے عنقریب اجر عظیم دے گا اس طرح جب آپؐ نے کفار پر پرکنکریاں پھینکیو تو اللہ پاک نے فرمایا وَمَا رَمَيۡتَ إِذۡ رَمَيۡتَ وَلَٰكِنَّ ٱللَّهَ رَمَىٰ سورة الانفال آیت ١٧ اور (اے محمدﷺ) جس وقت تم نے کنکریاں پھینکی تھیں تو وہ تم نے نہیں پھینکی تھیں بلکہ الله نے پھینکی تھیں اور ہم آج تک نور اور بشر کے مسئلے میں الجھے ہوئے ہیں۔ جبکہ آقا پاکؐ تو مظہرِ خدا ہیں۔ ان کو دیکھنا اللہ پاک کو دیکھنا ہے۔ مسلم، بخاری خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم اگر آپ کو پوسٹ پسند آے تو شییر ضرور کریں غلام سمنانی اشرفی بھاگلپور بہار