Rain In Karbala / Shab e Juma Karbala Hazrat Imam Hussain Or Mola Abbas As Ki Mehzar Me Hazri
Ali Mesam Najaf
0:00 / 0:00
Rain In Karbala / Shab e Juma Karbala Hazrat Imam Hussain Or Mola Abbas As Ki Mehzar Me Hazri
2 407 просмотров · 1 г. назад
Ali Mesam Najaf
10,9 тыс. подписчиков
2 407 просмотров · 1 г. назад
السلام علیکم 🙏🥰
شب جمعہ کربلا میں حاضری آپ تمام مومنین و مومنات کی طرف سے نائب زیارت اور دعاگو رھے
جیسے ہم کربلا پنھچے تو کچھ ہی دیر بعد وہاں بارش شروع ھوگئی
رحمت خدا اور جنت کا نظارہ 🥰 ایک طرف روضہ مولا عباس عہ دوسری طرف روضہ مولا حسین عہ
سکون اور روح کی تازگی روح کی غذا بیان کرنا مشکل ہے
اس دوران ئی کچھ مناظر آپ لوگوں کے لیے ویڈیو کی شکل بنائے گئے
اس دعا کے ساتھ کہ خدا آپ تمام دیکھنے والوں کو خدا جلد سے فرزند زھرا سہ کی زیارت نصیب فرمائے آمین
نائب زیارت و دعاگو علی میثم نجف🙏🤲
#karbala #rain #dua #karbalastatus #کربلا #karbalavlog #molaabbas #imamhussain #ziyarat #viralvideo