Перейти к содержимому

تم سے مل کر | قسط 21 | شادی کی خریداری | حورین اور ارحم کی نئی خوشیاں

Novelistanناولستان

0:00 / 0:00

تم سے مل کر | قسط 21 | شادی کی خریداری | حورین اور ارحم کی نئی خوشیاں

27 просмотров · 9 дн. назад
Novelistanناولستان
6 подписчиков
27 просмотров · 9 дн. назад
شادی کی تاریخ طے ہونے کے بعد حورین اور ارحم کی شادی کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اس قسط میں دونوں خاندانوں کی موجودگی میں حورین اور ارحم اپنے شادی کے خوبصورت ملبوسات، shoes اور jewelry پسند کرتے ہیں۔ بارات کے سرخ bridal dress سے لے کر مہندی کے matching outfits اور ولیمے کے نفیس لباس تک، ہر انتخاب آنے والی خوشیوں کی ایک نئی جھلک دکھاتا ہے۔ اور اسی دوران ارحم کی ایک مختصر سی بات حورین کے دل میں آنے والے دن کی تصویر مزید گہری کر دیتی ہے۔ ❤️ کیا شادی کی یہ تیاریاں حورین اور ارحم کو ان کے خوابوں کے دن کے اور قریب لے جائیں گی؟ سے مل کر، تم سے مل کر ناول، قسط 21، اردو ناول، اردو رومانٹک ناول، حورین ارحم، حورین اور ارحم، پاکستانی اردو ناول، رومانٹک اردو کہانی، شادی کی خریداری، wedding shopping Urdu novel، Pakistani romantic story، Urdu novel episode 21، romantic family novel, Hoorain Arham love story