Перейти к содержимому

Dirin Shah Qasim Baqstoni Gral Baad || Balti Qasida || by Muhammad Muzammil

Muhammad Muzammil

0:00 / 0:00

Dirin Shah Qasim Baqstoni Gral Baad || Balti Qasida || by Muhammad Muzammil

571 просмотр · 4 дн. назад
Muhammad Muzammil
672 подписчика
571 просмотр · 4 дн. назад
کچھ کلام صرف سنے نہیں جاتے، بلکہ دل میں اتر جاتے ہیں۔ اسی محبت اور عقیدت کے ساتھ پیشِ خدمت ہے بلتی قاصدہ : درینگ شاہ قاسم بقستون گرل بید۔ یہ میری ایک عاجزانہ کوشش ہے کہ خوبصورت بلتی کلام کو اپنی آواز میں آپ تک پہنچاؤں۔ امید ہے میری یہ کوشش آپ کو پسند آئے گی اور آپ کے دل کو بھی چھوئے گی۔ اگر آپ کو یہ قاصدہ پسند آئے تو ویڈیو کو Like کریں، اپنی رائے Comment میں ضرور بتائیں اور مزید ایسی ویڈیوز کے لیے Channel Subscribe کریں۔۔ آپ کی محبت، دعائیں اور حوصلہ افزائی میرے لیے بہت قیمتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی محبت اور خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین #بلتی_قاصدہ #محمد_مزمل #BaltiQasida #BaltiKalam #Qasida #IslamicKalam #Balti #MuhammadMuzammil