معیار1 | المتاجرة بالعملات | Trading in Currencies | Class-06
Mufti Dr. Shad Muhammad 📖
0:00 / 0:00
معیار1 | المتاجرة بالعملات | Trading in Currencies | Class-06
101 просмотр · 1 день назад
Mufti Dr. Shad Muhammad 📖
12 тыс. подписчиков
101 просмотр · 1 день назад
معیار1 | المتاجرة بالعملات | Trading in Currencies وعدہ، مواعدہ، الشراء الموازی اور المقاصہ Class-06
معیار شرعی نمبر 1 "المتاجرة بالعملات" (Trading in Currencies) کے سلسلے کا چھٹا درس۔ آج کے درس (Class-06) میں درج ذیل مباحث زیرِ بحث آئے ہیں:
✅ کرنسیوں میں وعدہ اور مواعدہ (Promise & Bilateral Promise in Currencies)
✅ الشراء الموازی (Parallel Sale & Purchase of Currencies)
✅ صرف ما فی الذمہ (Exchange of Currency Owed as a Debt)
✅ المقاصہ (Set-off / Netting)
اس درس میں مذکورہ مباحث کی تفصیلی تشریح، اہلِ علم کی آراء، جدید مثالیں اور متعلقہ فقہی قواعد و ضوابط بیان کیے گئے ہیں۔
یہ درس "دراسات المعاییر" کورس کی چھٹی قسط ہے، جس میں AAOIFI کے معیار شرعی نمبر 1 کو مادہ بہ مادہ پڑھایا جا رہا ہے۔
🔔 سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبائیں تاکہ اگلا Class مس نہ ہو۔
📖 دار الرشاد (Dar al-Rashad) کے دیگر علمی سلسلوں کے لیے چینل ملاحظہ فرمائیں۔
#المعاییر_الشرعیہ #AAOIFI #المتاجرة_بالعملات #CurrencyTrading #IslamicFinance #دراسات_المعاییر
#المعاییر_الشرعیہ #AAOIFI #معیار1 #المتاجرة_بالعملات #ParallelSale #Muqassah #IslamicFinance #دراسات_المعاییر