Beti Chahe Shaadi Shuda Ho, Maa Ke Liye Hamesha Bachchi Hoti Hai ❤️
Zoha vlogs
0:00 / 0:00
Beti Chahe Shaadi Shuda Ho, Maa Ke Liye Hamesha Bachchi Hoti Hai ❤️
26 просмотров · 2 дн. назад
Zoha vlogs
24 подписчика
26 просмотров · 2 дн. назад
maa beti ki mohabbat, maa ki mohabbat, maa ki fikar, beti bimaar ho, beti ki bimari, married daughter and mother, mother daughter emotional vlog, emotional mother daughter video, mother love for daughter, maa beti emotional story, Pakistani family vlog, Urdu vlog, emotional Urdu vlog, daughter love, mother care, family emotional vlog, Pakistani vlog, mother daughter bond
#️⃣ Hashtagsجب گھر کی ماں بیمار ہو جائے نا، تو پورے گھر کا نظام ہی جیسے بکھر جاتا ہے۔
بچوں کو سمجھ نہیں آتا کہ گھر کیسے سنبھالیں، کھانے پینے سے لے کر گھر کے چھوٹے بڑے کام سب مشکل لگنے لگتے ہیں۔
کیونکہ ایک ماں صرف گھر کا کام نہیں کرتی، بلکہ وہ پورے سب لوگ شاید یہ سوچ رہے ہوتے ہیں کہ گھر کے کام کیسے ہوں گے، لیکن ماں کے دل میں صرف ایک ہی بات ہوتی ہے کہ میری بیٹی کیسی ہے؟ اس نے کچھ کھایا ہے یا نہیں؟ اسے آرام مل رہا ہے یا نہیں؟
آج میری امی بھی مجھ سے ملنے آئیں۔
وہ میرے لیے فروٹ بھی لے کر آئیں۔
حالانکہ سچ بتاؤں تو مجھے ان فروٹس کی کوئی خاص ضرورت بھی نہیں تھی، لیکن ماں کو کہاں فرق پڑتا ہے کہ بیٹی کو ضرورت ہے یا نہیں۔
اس کے لیے تو بس اتنا کافی ہے کہ میری بیٹی بیمار ہے، تو میں اس کے لیے کچھ لے کر جاؤں گی۔
یہی تو ماں کی محبت ہے…
وہ ہماری ضرورت سے زیادہ ہماری فکر لے کر آتی ہے۔
ہم چاہے اپنی ماں سے کہیں کہ "امی، آپ کیوں تکلیف کر کے آئیں؟ میں ٹھیک ہوں۔"
لیکن ماں کے دل کو تسلی تب ہی ہوتی ہے جب وہ اپنی بیٹی کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لے۔
ماں کے لیے بیٹی کبھی بڑی نہیں ہوتی۔
بیٹی کی شادی ہو جائے، اس کا اپنا گھر ہو جائے، اس کے بچے ہو جائیں…
ماں کے دل میں وہ پھر بھی وہی بچی رہتی ہے جس کی طبیعت خراب ہو تو ماں کا دل سب سے پہلے پریشان ہوتا ہے۔
ماں واقعی ماں ہوتی ہے…
اس کی محبت میں کوئی حساب نہیں ہوتا، بس فکر ہوتی ہے، دعا ہوتی ہے اور اپنی اولاد کے لیے بے شمار محبت ہوتی ہے۔#MaaBeti #MaaKiMohabbat #MotherDaughterLove #EmotionalVlog #PakistaniVlog #UrduVlog #MotherLove #DaughterLove #FamilyVlog #MaaKiFikarگھر کو جوڑ کر رکھتی ہے۔
لیکن جب ایک بیٹی بیمار ہو تو شاید سب سے زیادہ فکر جسے ہوتی ہے، وہ اس کی ماں ہوتی ہے۔Beti chahe shaadi ke baad apne ghar ki ho jaye, lekin maa ke dil se kabhi door nahi hoti. ❤️
Jab beti bimaar hoti hai to sab se zyada fikar uski maa ko hoti hai. Maa apni beti ki takleef ko door reh kar bhi mehsoos kar leti hai. Isi liye jab beti ki tabiyat kharab hui to maa se raha nahi gaya aur woh apni beti se milne aa gayi.
A mother’s love is one of the purest and most unconditional loves in the world. No matter how old a daughter becomes or how far she goes after marriage, for her mother she will always remain her little girl. ❤️
This emotional vlog is about the beautiful bond between a mother and her married daughter, a mother’s endless care, and the emotions she feels when her daughter is unwell.
If you love your mother, watch this video till the end and share it with someone who needs to hear this beautiful message. ❤️
May Allah bless every mother with good health, happiness and a long life. Ameen. 🤲