Ze Rehmat Kun Nazar Bar Hala e Zaram Ya Rasool Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم by M Naeem Zia Saifi sb
Naveed Ashraf Muhammadi Saifi
0:00 / 0:00
Ze Rehmat Kun Nazar Bar Hala e Zaram Ya Rasool Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم by M Naeem Zia Saifi sb
2 376 просмотров · 4 г. назад
Naveed Ashraf Muhammadi Saifi
6,97 тыс. подписчиков
2 376 просмотров · 4 г. назад
ز رحمت کُن نظر بر حالِ یا رسول اللہ
غریبم،بےنوایم،خاکسارم یا رسول اللہ
اے اللہ کے رسول میری تباہ حالی پر کرم کی نظر فرمائیں
کہ میں غریب ہوں،بےآسرا،ہوں،اور خاک
نشین ہوں
ز داغِ ہجر تَو کے دل فگارم یا رسول اللہ
بہارِ صد چمن در سینہ دارم یا رسول اللہ
اے اللہ کے رسول آپکی فرقت سے میرا دل کیسا ریزہ ریزہ ہوا ہے
کہ یا رسول اللہ سینکڑوں گلشنوں کی بہاروں کا تصور دل میں لیئے ہوئے ہوں
توئی تسکین دل آرامِ جاں صبر و قرارِ من
رُخ پُر نور!جانِ بےقرارم یارسول اللہ
یا رسول اللہ آپکی ذات ِگرامی دل کا سکون،روح کا چین،اور میرا صبر و قرار اور دل کی ڈھارس ہے
آپ کا نور سے بھرپور چہرہ میری روح کا چین ہے
توئی مولائے من،آقائے من،والی ِ جانِ من
توئی دانی کہ جُز تَو کس نہ دارم یا رسول اللہ
آپ ہی میرے آقا میرے سرپرست میری جان کے مالک ہیں
آپ جانتے ہیں کہ آپ کے علاوہ میرا کوئی نہیں ہے
دمِ آخر نمائی جلوہِ دیدار جامی را
زلُطفِ تو ہمیں امیدوارم یا رسول اللہ
آخر وقت جامی کو اپنے دیدار کا جلوہ دکھا دیجیئے
آپ کی مہربانی سے اے اللہ کے رسول میں یہی توقع رکھتا ہوں
صلی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلم
مولانہ عبدالرحمٰن جامی رحمتہ اللہ علیہ
دارالعلوم محمدیہ سیفیہ جڑانوالہ
طالب دعاء
نوید اشرف ظفر سیفی
0344.8658226
نوید اشرف ظفر سیفی جڑانوالہ کے فیس بک پیج کا لنک
👇👇👇👇👇👇👇👇
/ events
Peer Zafar Abbas Muhammadi Saifi Sb
سرکار پیر و مرشد کے فیس بک پیج کا لنک
👇👇👇👇👇👇👇👇
/ events
Baba Noor Muhammad Muhammadi Saifi Sb
Muhammad Naeem Zia Muhammadi Saifi Sb
Saifi Mehfil jaranwala
Mian Muhammad Hanfi Saifi Sb
Sona Murshid
Naveed Ashraf Zafar Saifi
My Other chenal link
👇👇👇👇👇👇
/ @naveedashrafzafarsaifi4015
My Instagram account link
👇👇👇👇👇👇👇👇
https://www.instagram.com/naveedashra...
دارالعلوم محمدیہ سیفیہ جڑانوالہ کے فیس بک پیج کا لنک
👇👇👇👇👇👇👇
/ events
(نوٹ فرمائیں )
ہر جمعتہ المبارک کو نماز جمعہ سے لے کر نماز عصر تک ہفتہ وار محفل ذکر کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں سرکار پیر و مرشد ضرورت کے مسائل کے جوابات کے لیے ٹائم دیتے ہیں اور ہر مسلک سے تعلق رکھنے والے دوست احباب تشریف لے کے آتے ہیں اور اپنے علم میں اضافہ فرماتے ہیں اگر آپ بھی علم ظاہر اور علم باطن حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں تو ضرور اس نورانی وجدانی علمی محفل میں شرکت فرمائیں اور اگر کوئی دوست محفل کے دن کے علاوہ ملاقات کرنا چاہتا ہے یا زیارت تو اس نمبر پہ رابطہ کر کے تشریف لا سکتا ہے خادم خاص
محمد سلیم بھٹی محمدی سیفی صاحب 03477614193
#NewSaifiNaat
#SaifiMehfilJaranwala
#SaifiMehfil
#MianMuhammedHanfiSaifi
#PeerZafarAbbasMuhammadiSaifi
#BabaNoorMuhammadSaifi
#MNaeemZiaMuhammadiSaifi
#NaveedAshrafZafarSaifi
#NaveedAshrafMuhammadiSaifi
#SaifiNaat