Sadar Bazar Karachi | Bara Market Mein Har Cheez Milti Hai 😱 | Karachi Shopping Vlog
geo stylish vlog
0:00 / 0:00
Sadar Bazar Karachi | Bara Market Mein Har Cheez Milti Hai 😱 | Karachi Shopping Vlog
207 просмотров · 7 дней назад
geo stylish vlog
402 подписчика
207 просмотров · 7 дней назад
کراچی صدر بازار کا سب سے بڑا بازار 😱 | بَڑا مارکیٹ میں کیا کیا ملتا ہے؟ | Sadar Bazar Karachi😍
آج کی ویڈیو میں ہم پہنچے ہیں کراچی کے مشہور صدر بازار کے بَڑا مارکیٹ میں، جہاں آپ کو ایک ہی جگہ پر مختلف قسم کی دلچسپ اور کام کی چیزیں دیکھنے کو ملتی ہیں۔ 🛍️
اس ویڈیو میں آپ کو Camping Gear، دوربین، پنکھے، Gloves اور بہت سی دوسری چیزیں دیکھنے کو ملیں گی۔ اگر آپ کراچی میں Shopping یا نئی نئی مارکیٹس explore کرنا پسند کرتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔♥
📍 Location: Sadar Bazar / Bara Market, Karachi💫
ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Subscribe 🔔 ضرور کریں۔🌺
#SadarBazar #BaraMarket #Karachi #KarachiVlog #KarachiShopping