Перейти к содержимому

Naran Ke Sath Hi Nahi, Puri Sayahat Ke Sath Zulm O Ziyadti 😱 | Naran Kaghan Ka Haal Dekh Kar Haran

Hadi Vlogs

0:00 / 0:00

Naran Ke Sath Hi Nahi, Puri Sayahat Ke Sath Zulm O Ziyadti 😱 | Naran Kaghan Ka Haal Dekh Kar Haran

5 318 просмотров · 2 недели назад
Hadi Vlogs
13,8 тыс. подписчиков
5 318 просмотров · 2 недели назад
Naran Kaghan Valley Update | ناران کے ساتھ ہی نہیں، پوری سیاحت کے ساتھ ظلم آج کی ویڈیو میں ناران کاغان کے موجودہ حالات اور سیاحتی راستوں کی صورتحال آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ راستے میں لگے بیریئرز، کنٹینرز اور STOP کے باعث سفر اور سیاحت پر پڑنے والے اثرات کو قریب سے دیکھیں گے۔ ناران صرف ایک مقام نہیں بلکہ ہزاروں سیاحوں، ہوٹل مالکان، کاروباری افراد اور مقامی لوگوں کے روزگار کا ذریعہ ہے۔ اس ویڈیو میں آپ کو علاقے کی موجودہ صورتحال، سڑک، ٹریفک اور راستے کے حالات کی حقیقی جھلک دکھائی جائے گی۔ اگر آپ ناران، کاغان اور شمالی علاقہ جات کی تازہ ترین صورتحال دیکھنا چاہتے ہیں تو ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔ Video پسند آئے تو Like 👍 کریں، Comment کریں اور Hadi Vlogs کو Subscribe کرنا نہ بھولیں۔ ❤️ #Naran #NaranKaghan #KaghanValley #NaranUpdate #Tourism #PakistanTourism #NaranRoad #TravelPakistan #HadiVlogs #NaranKaghanUpdate