Перейти к содержимому

36 Saal Ki Khatoon Ka Rishta

Mudassar Hussain

0:00 / 0:00

36 Saal Ki Khatoon Ka Rishta

20 144 просмотра · 7 дн. назад
Mudassar Hussain
29,4 тыс. подписчиков
20 144 просмотра · 7 дн. назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آج کی ویڈیو میں ایک 36 سالہ میٹرک پاس خاتون کے رشتے کے حوالے سے آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ ایسے حضرات جو پہلی، دوسری یا تیسری شادی کے خواہشمند ہیں، وہ رابطہ کر سکتے ہیں۔ عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔ صرف سنجیدہ اور شریف لوگ رابطہ کریں۔ غیر ضروری مذاق اور غیر سنجیدہ پیغامات سے گریز کریں۔ ہماری کوشش ہے کہ ضرورت مند لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کی جائیں اور ان کی زندگی میں خوشیاں لانے کا ذریعہ بنا جائے۔ اللہ تعالیٰ اس بہن کے لیے بہترین رشتہ اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔ مزید فلاحی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔ مدثر حسین یوٹیوب چینل