Village Daily Routine Vlog ❤️ Homemade Makhan Malai, Family Talks💁
Uzma vlogs
0:00 / 0:00
Village Daily Routine Vlog ❤️ Homemade Makhan Malai, Family Talks💁
7 885 просмотров · 17 ч назад
Uzma vlogs
4,87 тыс. подписчиков
7 885 просмотров · 17 ч назад
آج کے ولاگ میں آپ سب کے ساتھ گاؤں کی روزمرہ زندگی کی خوبصورت جھلکیاں شیئر کی ہیں۔ گھر کے روزمرہ کام، گھر میں بنی مزیدار مکھن ملائی، فیملی کے ساتھ ڈھیروں باتیں اور کچھ اپنی طبیعت کی باتیں بھی کی ہیں۔ گھر میں نزلہ زکام اور انفیکشن کی وجہ سے سب کی طبیعت کچھ خراب ہے۔ دعا کریں اللہ سب کو جلد صحت عطا فرمائے۔ ❤️
امید ہے آپ کو آج کا ہمارا روزمرہ ولاگ پسند آئے گا۔ ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ ❤️
#VillageLife #DailyRoutineVlog #MakhanMalai #VillageVlog