Перейти к содержимому

ایران کے بین الاقوامی قاری استاد حامد علی زادہ کی دلنشین تلاوت | حصہ اول

Darul Quran Hazrat Ali (A.S.) Official

0:00 / 0:00

ایران کے بین الاقوامی قاری استاد حامد علی زادہ کی دلنشین تلاوت | حصہ اول

287 просмотров · 1 мес. назад
Darul Quran Hazrat Ali (A.S.) Official
540 подписчиков
287 просмотров · 1 мес. назад
بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ، یہ خوبصورت اور روح پرور محفلِ قرآن، حافظ محمد طاہر صاحب کے گھر میں منعقد ہوئی، جس میں ایران کے معروف بین الاقوامی قاری استاد حامد علی زادہ نے نہایت دلنشین انداز میں تلاوتِ قرآنِ کریم کی۔ اس ویڈیو میں آپ اس خصوصی محفل کا پہلا حصہ ملاحظہ فرمائیں گے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں قرآنِ کریم کو پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو: ویڈیو کو لائک کریں۔ اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔ مزید قرآنی محافل، تلاوتیں اور دینی پروگرام دیکھنے کے لیے بیل آئیکن ضرور دبائیں۔ #استاد_حامد_علی_زادہ #تلاوت_قرآن #قرآن_کریم #حافظ_محمد_طاہر #محفل_قرآن #DarulQuran #QuranRecitation #Pakistan #Iran #Part1