🔥 چاول کی کٹائی یا پیسوں پر لڑائی؟ 🤣 😱 آغاز ہی میں ایسا تماشا، بہت مزہ آیا! 🚜
BALOCH VLOGGER
0:00 / 0:00
🔥 چاول کی کٹائی یا پیسوں پر لڑائی؟ 🤣 😱 آغاز ہی میں ایسا تماشا، بہت مزہ آیا! 🚜
48 просмотров · 3 дн. назад
BALOCH VLOGGER
74 подписчика
48 просмотров · 3 дн. назад
🌾 آج ہماری چاول کی تھریشر کا پہلا دن! 🚜
الحمدللہ! آج 2026 میں ہماری چاول کی تھریشر کا کام شروع ہوگیا۔ اللہ پاک ہماری فصل میں برکت عطا فرمائے۔ ❤️
لیکن پہلے ہی دن دو بندے پیسوں کے معاملے پر آپس میں لڑ پڑے۔ 😂 ایک طرف چاول کی کٹائی جاری تھی اور دوسری طرف پیسوں پر بحث شروع ہوگئی۔
اس دلچسپ دیسی وی لاگ میں آپ کو تھریشر، ٹریکٹر، چاول کی فصل، کسانوں کی محنت اور گاؤں کی مزیدار زندگی دیکھنے کو ملے گی۔
ویڈیو اچھی لگے تو لائک 👍 کریں، کمنٹ کریں اور ہمارے چینل Baloch VLOGGER کو سبسکرائب ضرور کریں۔ ❤️
اللہ پاک تمام کسان بھائیوں کی فصلوں میں برکت عطا فرمائے۔ آمین! 🤲
#ChawalKiKatai #RiceHarvesting #Thresher #VillageVlog #BalochVLOGGER #KisanLife #FunnyVlog #PakistanVillage