Перейти к содержимому

عصر کے بعد کا خاص درود شریف - 80 سال کی عبادت کا ثواب | Wazifa After Asar On Friday

Mufti Abdul Jabbar Official

0:00 / 0:00

عصر کے بعد کا خاص درود شریف - 80 سال کی عبادت کا ثواب | Wazifa After Asar On Friday

160 просмотров · Трансляция закончилась 2 дн. назад
Mufti Abdul Jabbar Official
3,07 тыс. подписчиков
160 просмотров · Трансляция закончилась 2 дн. назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آج کی اس ویڈیو میں جمعہ کے مبارک دن عصر کی نماز کے بعد پڑھا جانے والا نہایت فضیلت والا درود شریف بیان کیا گیا ہے۔ حدیث مبارکہ میں آتا ہے کہ جو شخص جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد اپنی جگہ سے اٹھے بغیر 80 مرتبہ یہ درود شریف پڑھتا ہے: "اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا" اللہ تعالیٰ اس کے 80 سال کے گناہ معاف فرما دیتا ہے اور اس کے لیے 80 سال کی عبادت کا ثواب لکھ دیا جاتا ہے۔ آپ بھی ہر جمعہ عصر کی نماز کے بعد اس کا اہتمام کریں اور اس ویڈیو کو صدقہ جاریہ کی نیت سے اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ جزاکم اللہ خیرا! #DaroodSharif #JumaSpecial #FridayWazifa #IslamicStatus #AsarKeBaadKaDarood #80YearsSinsForgiven #JumaMubarak